@WalletConnect
#WCTLaunchpool
UTC time کا مطلب ہوتا ہے دنیا کا سٹینڈرڈ وقت، جس کو پاکستان کے وقت میں کنورٹ کرنے کے لیے آپ سمپل گوگل پہ لکھو: "UTC to Pakistan time". For example اگر یہاں 13:34 UTC لکھا ہے تو پاکستان کا وقت بنے گا 18:34 (یعنی شام 6:34).
:
Fear and Greed Index 62 پر ہے، اس کا مطلب لوگ زیادہ greed (لالچ) میں ہیں. جب یہ نمبر 0 کے قریب ہوتا ہے تو مارکیٹ میں لوگوں کو ڈر لگ رہا ہوتا ہے. جب یہ 100 کے قریب ہوتا ہے تو سب لالچ میں ہوتے ہیں. یہ ڈیٹا کئی چیزوں سے بنایا جاتا ہے جیسے Google trends, سوشل میڈیا ایکٹیویٹی, BTC volatility, surveys وغیرہ. لیکن یاد رکھو یہ 100% accurate نہیں ہوتا, کبھی کبھی misleading بھی ہو سکتا ہے.
Home