جو دوست چاہتے ہیں کہ اردو میں پوسٹ کروں چارٹس بھی شیئر کروں تو مہربانی کرکے کمنٹس میں بتائیں۔ . .
میں روزانہ کی بنیاد پر کچھ چارٹس شیئر کروں گا اردو زبان میں آپ کو بھی آسانی ہوگی سمجھنے میں آپ کو ٹریڈ لینے کا بھی آئیڈیا ہوگا تو لائک کمنٹس کریں اور فالو کریں میں پھر جلد ہی اس کام کو شروع کرتا ہوں