📢 سوالات متعلقہ مہم 🧐
میں نے Binance کی BMT سبسکرپشن رقم کی درجہ بندی مہم میں حصہ لیا تھا اور میرا نیٹ اہل رقم 40.52211 تھی، جس کا رینک 819 آیا تھا (اسکرین شاٹ نیچے دیکھیں)۔ 🧾
لیکن ابھی تک مجھے اس مہم کا کوئی انعام نہیں ملا! 🎁🚫
👇 آپ سب سے گزارش ہے:
کیا کسی اور کو بھی ایسا مسئلہ ہوا ہے؟
Binance نے انعامات تقسیم کیے ہیں یا ابھی زیر التواء ہیں؟
کیا اس درجہ بندی پر انعام ملتا بھی تھا یا کسی مخصوص حد کا ہونا ضروری تھا؟
🕵️♂️ کیا Binance ٹیم سے رابطہ کرنا چاہیے یا انتظار کروں؟
آپ کے تجربات اور رائے کا انتظار رہے گا۔ 🙏
#Binance #BMT