$TRB
$TRUMP
$XRP
کیا کوئی ماہر مجھے بتا سکتا ہے کہ مجھے انہیں کب تک بیچنا چاہیے یا ابھی روک کر رکھوں؟ سپورٹ میں مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔ ٹرمپ ٹی آر بی، ایکس آر پی، ڈاٹ، ٹی آر ایکس، ڈاچی، شیبا، جے ایس ٹی، فلاکی، نیرو، ڈاگزا ون۔ مجھے تو جہاں تک لگتا ہے کہ میں نے اپنا پیسہ فضول میں اس میں بلاک کیا ہوا ہے اور کتنی دیر تک صبر کروں؟ بس یہ بتا دیں، شروع سے سنتے آ رہے ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ دو سال ہو گئے ہیں مجھے ان سب کو اکٹھا کرتے، جمع کرتے ہوئے، ہولڈ رکھے ہوئے۔ کس سال میں انہیں بیچوں اور کب بیچوں، کب نہ بیچوں؟