میرا خیال ہے یہاں جو بھی لیوریج کے ساتھ ہیں
انہیں اپنی لمبی تجارتیں بند کر کے سونا چاہیے۔
اسپاٹ ٹریڈرز ہمیشہ محفوظ
#DYOR* ابھی مارکیٹ نے تھوڑی اصلاح کر کے واپس آنا ہے.. مجھے ایسے لگتا ہے آپ سب کا کیا خیال ہے؟
جو جو جہاں پر منافع میں ہیں اسے محفوظ کریں..
ٹریڈنگ میں سب سے پہلے اصول ہے کہ اپنی سرمایہ کاری محفوظ کرنا۔ جزاک اللہ