کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ پیپے #PEPE‏ یا نیرو #NEIRO کی قیمتیں کس وقت سب سے کم ہوتی ہیں، براہ کرم کوئی بتا دو اور ساتھ میں یہ بھی بتا دو کہ پیپے کی قیمت زیادہ کس وقت ہوتی ہے #PEPE‏ #NEIRO یا کوئی اور کوائن بھی تجویز کر دو 1 مہینے کی طویل مدت کی سرمایہ کاری کے لیے