#MOODENUSDT

السلام عليكم

مجھے لگتا ہے اس کوائن کے اوپر جانے کا اب فی الحال مزید کوئی ارادہ نہیں ہے اب یہ یہاں کچھ دیر آرام کرے گا پھر نیچے جائے گا آپ کو کیا لگتا ہے ایکسپرٹس براہ کرم رہنمائی کریں

اپنے پیسوں کی حفاظت کے لئے لیوریج کم کم استعمال کریں شکریہ 😊