یہ ساری لوگو NY مشورہ دیتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ مجھے بھی کچھ کہنا چاہیے .. بس آرام کرو بھائی اور اپنی ناکامی کو بھول جاؤ اگلی بار کے لیے مضبوط بنو اور اس غلطی کو دوبارہ یاد نہ کرو