میں نے OM Coin 0.8800 پر خریدا تھا اب اس کی موجودہ قیمت 0.6880 ہے
براہ کرم بتائیں کہ میں بیچ دوں یا انتظار کروں
کیا کوئی چانس ہے کہ یہ اوپر جائے گا ..؟😕