#MarketRebound السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب ٹھیک ہیں گے مارکیٹ کی بات کریں تو مارکیٹ ابھی سٹیبل نہیں نظر آ رہی جو بھی ٹریڈ لو سوچ سمجھ کے لو باقی ٹینشن نہیں لو جلد ہی مارکیٹ سٹیبل ہو جائے گی