یہ پیغام پچھلے 4 سال سے آ رہا ہے یہاں صرف فاریکس ٹریڈنگ کے ایکسچینجز کا ذکر ہے کریپٹو کا کوئی ذکر نہیں ورنہ بائننس کو کون نہیں جانتا اس کا نام نہیں لکھا ہے