ہم لارہے ہیں 25 اگست سے بائننس کی پہلی اردو ٹریننگ جس میں بنیادی ٹریننگ سے ایڈوانس لیول تک ٹریڈنگ کے بارے میں بتایا جائے گا اور اسی ٹریننگ کے مطابق آن لائن عملی کام بھی کر کے دکھایا جائے گا۔۔۔ اس ٹریننگ میں شامل ہونے کے لیے ہماری آئی ڈی کو فالو کریں اور اپنی آئی ڈی میں اس پوسٹ کو شیئر بھی کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ یوزر اس ٹریننگ سے فائدہ اٹھا سکیں۔۔۔