ہیلو کیا آپ کا❎ ایزی پیسہ اکاؤنٹ P2P کی وجہ سے بلاک ہو گیا ہے تو وہ آسانی سے کھل جائے گا بس اس میں وقت لگے گا۔
براہ کرم سب پڑھیں اگر کھولنے میں سمجھ نہیں آیا تو پھر کمنٹس کریں
1️⃣ مرحلہ 1
سب سے پہلے آپ ایزی کے ہیلپ لائن پر کال کریں اور جس ٹرانزیکشن کی وجہ سے بلاک ہوا ہے وہ تفصیلات نوٹ کر لیں کس (تاریخ، بھیجنے والے کا نام) اور یہ تفصیلات اپنے بائننس میں کنفرم کر لیں کہ کیا آپ نے یہ پیمنٹ پی ٹو پی کا ٹریڈر سے آئی ہے،
2️⃣ مرحلہ 2
جس کے بعد آپ اُس ٹریڈر کو بول کر جس اکاؤنٹ سے اُس نے پیمنٹ کی تھی اُس اکاؤنٹ کا ہولڈر کا CNIC لے لو اگر نہیں دیتا تو بائننس کو رپورٹ کرو اس ایشو کے جس کے کچھ دن بعد بائننس ریویو کرے گا اور آپ کا وہ ٹریڈر بھیج دے گا۔