نام نہیں لے سکتی، اجازت نہیں ، میں ایسے اپنے بھائی، بہن کو جانتی ہوں جنہیں اللہ نے اقتدار کے اعلیٰ ترین مسند تک پہنچایا، اُن کی سب سے بڑی اولاد اسپیشل چائلڈ ہے، اُن کی والدہ نے مجھے بتایا کہ ہمارے گھر جو رحمت آتی ہے، بلائیں ٹلتی ہیں، وہ میری اسپیشل اولاد کی وجہ سے ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تقریب سے خطاب