📊 BTC Beginners: Trade سے پہلے یہ 3 چیزیں ضرور دیکھیں

اگر آپ Bitcoin میں trade کرنے کا سوچ رہے ہیں تو صرف price دیکھ کر entry نہ لیں۔

🔹 1. Trend دیکھیں
Higher High + Higher Low بن رہے ہوں تو market structure bullish ہو سکتا ہے۔
Lower High + Lower Low بن رہے ہوں تو bearish structure ہو سکتا ہے۔

🔹 2. Support & Resistance دیکھیں
اہم levels پر price کا reaction دیکھیں، فوراً entry لینے کے بجائے confirmation کا انتظار کریں۔

🔹 3. Risk Management
ایک trade میں اپنی پوری capital risk نہ کریں۔ Stop Loss پہلے سے طے کریں اور صرف اتنی رقم استعمال کریں جس کا نقصان برداشت کر سکیں۔

💡 Beginner Tip:
Trade لینے سے پہلے اپنا setup واضح کریں:
Entry → Stop Loss → Take Profit

$BTC 📈
آپ BTC میں Spot trade کرتے ہیں یا Futures$BTC

#BTC