#BTC🔥🔥🔥🔥🔥 Latest Analysis
23 November 2026 | Market update

Current market price: تقریباً $60,600
Bitcoin حالیہ دنوں میں شدید گراوٹ کے بعد دوبارہ $60,000 کے اوپر آیا ہے۔ لیکن ابھی مکمل Bullish evکی تصدیق نہیں ہوئی۔
Bullish scenario: اگر Bitcoin $62,100 کے اوپر مضبوطی سے نکلتا ہے تو $65,000 کی طرف جا سکتا ہے۔
Bearish scenario: اگر $59,600 کا سپورٹ ٹوٹتا ہے تو $57,800 اور پھر $55,150 دوبارہ ٹیسٹ ہو سکتے ہیں
میری رائے
فی الحال جلد بازی میں بڑی خریداری نہ کریں۔ $62,100 کے اوپر بریک آؤٹ اور مضبوط والیوم کا انتظار بہتر ہے۔
Trading signal: ابھی مارکیٹ میں احتیاط، واضح Bullish confirmation کا انتظار کریں۔#EvolveAtBinanceBlockchainWeek #MuskWarnsOfAICashCrunch #ChinaKoreaTaiwanPrepareStockRescuesAheadOfMonday