$BTC ~$73,800 | $ETH ~$2,060 | $BNB ~$680
مارکیٹ فی الحال fear میں ہے (Fear & Greed ~29)۔ اکتوبر کا hack + ETF outflows + hot inflation ڈیٹا نے سب کو نیچے دھکیل دیا۔
حقیقت یہ ہے:
BTC $76k–$73k کی سپورٹ زون میں لڑ رہا ہے۔ یہاں سے مضبوط ریباؤنڈ آیا تو $80k–$82k ممکن ہے، ورنہ $70k–$68k تک گہرائی دیکھ سکتے ہیں۔
ETH اور BNB بھی اسی لہر کے ساتھ چل رہے ہیں۔ الگ سے کوئی بڑا کیٹالسٹ نہیں دکھا۔
اوپر جانے کا واضح ٹائم ٹیبل کوئی نہیں دے سکتا۔ ریئل ریکوری تب آئے گی جب:
BTC $80k–$82k کروز کرے
ETF flows مثبت ہو جائیں
macro (Fed) سے پریشر کم ہو
فی الحال range-bound / corrective مرحلہ ہے۔ جو لوگ یہاں سے لانگ لے رہے ہیں وہ risk لے رہے ہیں۔ جو انتظار کر رہے ہیں وہ بھی ٹھیک کر رہے ہیں۔
کوئی بھی “ابھی اوپر جائے گا” والا دعویٰ غلط ہے۔ مارکیٹ جو کرے گی وہ کرے گی۔ اپنا رسک مینجمنٹ رکھو۔
#BTC #ETH #BNB
#Write2Earn #FulAndFinal