بس ٹرمینل کریک ڈاؤن کے دوران شاداب جو زخمی حالت میں منگ ہسپتال بھیجا گیا تھا بعد میں اسکو پلندری ہسپتال ریفر کیا گیا تھا رات فورسز نے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا..اہلیان پلندری راولاکوٹ چھوڑو نہیں آ سکے اپنے شہر کی حفاظت بھی نا ہو سکی آپ سے..