*W پیٹرن کیا ہے؟*
جب سونا / ڈالر 2 بار نیچے گر کر ایک ہی جگہ سے واپس اوپر آئے تو چارٹ پر W بن جاتا ہے!
اس کا مطلب ہے:
بیچنے والے تھک گئے ہیں، اب خریدنے والوں کی باری ہے!
*یاد رکھیں:*
W تب تک پکا نہیں ہوتا، جب تک اس کی گردن والی لائن یعنی Neckline کے اوپر کینڈل بند نہ ہو!
Neckline ٹوٹی = اوپر کا سفر شروع
Neckline نہ ٹوٹی = واپس نیچے
یہ پیٹرن چھوٹا لگتا ہے، مگر بڑا منافع دیتا ہے!
*کیا آپ نے کبھی W پیٹرن پر ٹریڈ لی ہے؟ کمنٹ میں بتائیں!*
---
*اہم نوٹ:*
یہ پوسٹ صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے۔ یہ مالی مشورہ نہیں ہے۔ نفع یا نقصان کی کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی۔ ٹریڈنگ میں رسک ہوتا ہے، اس لیے اپنی تحقیق کے بعد خود فیصلہ کریں۔
#WPattern #XAUUSD #Gold #Trading #Forex #DoubleBottom