⚠️ BINANCE All Network Suspended Don't Send Fund To BINANCE Via Network ( ADRESS )
⚠️ اہم انتباہ (Alert): بائنانس پر تمام نیٹ ورکس معطل ہیں!کوئی بھی فنڈ نیٹ ورک (ایڈریس) کے ذریعے بائنانس پر ہرگز منتقل نہ کریں۔ آپ اس وقت صرف بائنانس جی میل (Binance Pay) اور یو آئی ڈی (UID) کے ذریعے ہی ڈالرز بھیج اور وصول کر سکتے ہیں۔ لہذا کسی بھی ایکسچینج پر اپنا زیادہ فنڈ ہرگز نہ رکھیں۔ بڑے فنڈز کو محفوظ رکھنے کے لیے Web3 والٹ کا استعمال کریں، لیکن اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ اس والٹ سے کبھی بھی کسی قسم کا ایئر ڈراپ (Airdrop) جوائن نہ کریں اور نہ ہی کوئی نامعلوم لنک اوپن کریں۔ محتاط رہیں، محفوظ رہیں!