ماشاءاللہ🌺 ہمیں گالی کی اجازت نہیں اور کچھ لوگ پورا دن بق بق کرتے ہیں اعمال نامہ ویران کرتے ہیں اور اللہ رب العالمین 🌺 کہتا ہے پہاڑ نہیں پہاڑوں جتنا گناہ لاو توبہ کر معافی انشاءاللہ🌺 دے دے گا
$BNB ویسے سوچ رہا تھا کہ ہم لوگ بھی عجیب کہ کوینز چند دالر لے جانے پر ہم کتنے عجیب ہو جاتے ہیں کہ اس کوین کو کون سی سزا انعام دے اور دوسری جانب اللہ رب العالمین 🌺 مہربان کچھ نہیں کہتا ورنہ کونسا درندے والا کام انسان نہیں کرتا اللہ رب العالمین 🌺 معافی دے امین🌺