BTC/USDT ٹیکنیکل اپڈیٹ 🔥
Bitcoin اس وقت تقریباً $77,587 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ چارٹ میں واضح طور پر شارٹ ٹرم میں Bearish pressure نظر آ رہا ہے۔
🔴 اہم Resistance: $78,000 →$AAPLB $78,675
🟢 اہم Support: $77,300 → $76,853
MA(7) بھی قیمت سے اوپر ہے، جبکہ MA(25) اور MA(99) بھی اوپر کی طرف فوری مزاحمت دکھا رہے ہیں۔ اگر $77,300 کا سپورٹ برقرار رہتا ہے تو باؤنس کا امکان بن سکتا ہے، لیکن اس کے نیچے مضبوط بریک مزید دباؤ لا سکتا ہے۔
⚠️ نوٹ: ٹریڈنگ میں رسک مینجمنٹ اور Stop Loss ضرور استعمال کریں۔ یہ صرف تکنیکی تجزیہ ہے، مالی مشورہ نہیں۔
#BTC #Bitcoin #BTC走势分析 USDT #Crypto #Trading #Binance ance #TechnicalAnalysis_Tickeron Analysis 📈🔥