🚨🌫️ لاہور میں اسموگ کا راج، فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی!
پاکستان کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی نے ایک بار پھر تشویش بڑھا دی ہے۔
📍 لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI): 426 📍 گوجرانوالہ کا AQI: 661
⚠️ ماہرین کے مطابق آلودہ فضا سانس، آنکھوں اور دل کے مریضوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
😷 شہریوں کے لیے احتیاطی تدابیر:

غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں۔

باہر جاتے وقت مناسب ماسک استعمال کریں۔

بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھیں۔

سانس لینے میں دشواری ہو تو طبی مدد حاصل کریں۔

💬 آپ کے شہر میں اسموگ کی صورتحال کیسی ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
— GLOBAL MEDIA 🇵🇰
#GlobalMedia #LahoreSmog #AirPollution #AQI #PakistanNews #SmogAlert #Punjab