‏﷽

‏السلام عليكم ورحمة الله

‏یا رب! ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بند ہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔
‏آمین

#BinanceReopensWithdrawalsForMoreAssets
#GoodMorningTradingCommunity
#Write2Earn
#CreatorPad

$BTC
$TSLAB
$BNB