جاز کی نئی 5G پاکٹ وائی فائی ڈیوائس متعارف کروا دی گئی ہے، جس کی قیمت 18,000 روپے مقرر کی گئی ہے۔ یہ ڈیوائس 4G LTE اور 5G دونوں نیٹ ورکس کو سپورٹ کرتی ہے، جس کے ذریعے صارفین پورٹیبل انٹرنیٹ کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ ڈیوائس خاص طور پر نان PTA موبائل استعمال کرنے والوں کے لیے بھی ایک اچھا آپشن ثابت ہو سکتی ہے، کیونکہ وہ اپنے موبائل فون کو Wi-Fi کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک کر سکتے ہیں.