#Topgainertoday🔥

🚀 $STRK/USDT: Massive Surge in Top Gainers List! 🔥
$STRK (Starknet) آج Binance App پر Top Gainers کی لسٹ میں زبردست ریلی دکھا رہا ہے!
Pump Ki Wajah Kya Hai?
1: L1 Transition Proposal: Starknet کی ٹیم کی طرف سے اسے Layer-1 blockchain اور Quantum-Resistant نیٹ ورک میں تبدیل کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے جس سے مارکیٹ میں زبردست ہائپ بن چکی ہے۔
2 : Volume Spike: Heavy buying volume کی وجہ سے تکنیکی بریک آؤٹ (Breakout) دیکھنے کو ملا ہے۔
Technical Level & Trade Plan:
Current Status: Strong Bullish Momentum 🟢
key Resistance: $0.1200 – $0.1250 (اگر یہ ایریا بریک ہوتا ہے تو نیا سپائیک ممکن ہے)
Support Zone: $0.0950 – $0.1000

⚠️ Trading Advice:

Top Gainers میں موجود کوائنز میں جذباتی ہو کر (FOMO) اوپر والے ریٹ پر انٹری نہ لیں۔ ہمیشہ ری ٹیسٹ (Retest) یا سپورٹ زون پر کنفرمیشن کا انتظار کریں!
Aapka Kya Khayal Hai?

کیا $STRK اس مومینٹم کو برقرار رکھ پائے گا یا پل بیک آئے گا؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں! 👇

#StarknetUpdate #CreptoTrading