@bitcoin
@Crypto_DOGE
کیا ہمیں ڈوج میں انویسٹمنٹ کرنی چاہیئے۔۔۔ ایک بات یاد رکھیئے، کرنسی کی قیمت جب کم ہو تو خریدنا بہتر ہوتا ہے۔ اور زیادہ قیمت فروخت کےلئے مناسب ہوتی ہے۔ باقاعدہ اور بڑی رقموں کا تبادلہ کرنے والے چند سینٹس یا پینیز پر بھی منافع کما لیتے ہیں۔ مگر چھوٹے انویسٹرز یا نئے لوگوں کو صرف چند سینٹ والے نیو کوائنز خریدنے چاہیئں۔ تاکہ ان کی قیمت جب ایک ڈالر جمع ہو تو وہ دس ڈالر کی انویسٹمنٹ پر ہزار ڈالر حاصل کرسکیں۔
ڈوج پر بائنانس کا نیا مضمون
https://app.binance.com/uni-qr/cart/371134125911929?r=WR9N7RI0&l=en&uco=cMMkqNWTe_UXH1woro57Vw&uc=app_square_share_link&us=copylink