⏰ Crypto Market 24/7 چلتی ہے

لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو 24/7 trade کرنا چاہیے۔

اگر اچھا setup نہیں مل رہا تو انتظار کریں۔

Capital محفوظ رہے گی تو اگلی opportunity بھی ملے گی۔ 💯

Patience = Trading Skill 🧠

#Crypto #Trading #BinanceSquare