#XPL #bnb نے حالیہ سپورٹ کے قریب مضبوط BUY زون دکھایا ہے #(~$0.16)، اور مارکیٹ سینٹیمنٹ + مثبت RSI bounce سے ریلی کا امکان بڑھ رہا ہے۔ اگر قیمت $0.195–$0.18 ریزسٹنس توڑے تو تیز اپ موومنٹ آ سکتی ہے اور $0.40+ تک ٹیسٹ ممکن ہے۔ Volume میں اضافہ اور community optimism بھی + signals دیتا ہے۔ DYOR 🚀