آپ اپنے موبائل پر فائیو جی سروسز کیسے فعال کر سکتے ہیں؟
پاکستان میں فائیو جی سروسز کا باقاعدہ آغاز کیا جارہا ہے، آئیے جانتے ہیں کہ اینڈرائیڈ موبائل اور آئی فون پر فائیو جی سروسز کو کیسے فعال کیا جا سکتا ہے۔
درج ذیل ہدایات پر عمل کر کے فائیو جی ٹیکنالوجی سے مستفید اور کنیکٹیوٹی کے مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے، اگر آپ اینڈرائیڈ موبائل یا آئی فون استعمال کر رہے ہیں تو پہلے کنفرم کر لیں موبائل میں فائیو جی کی سہولت میسر ہے یا نہیں؟
اینڈرائیڈ صارفین اپنے فون کی سیٹنگز میں جا کر موبائل نیٹ ورکس کے آپشن کو منتخب کریں، اگر ایک سے زائد سم کارڈز موجود ہوں تو مطلوبہ سم منتخب کریں اور پھر Preferred Network Type میں جا کر 5جی کا آپشن منتخب کریں، اب آپ فائیو جی سروسز استعمال کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کو موبائل کی سیٹنگز میں فائیو جی کا آپشن نظر نہیں آرہا تو اس کا مطلب ہے آپ کے موبائل میں فائیو جی سہولت میسر نہیں ہے، یہ بھی یاد رکھیں کہ فائیو جی کی سروسز استعمال کرنے کے لیے آپ کا فائیو جی کی کوریج والے علاقے میں موجود ہونا ضروری ہے۔