ہم اپنے آنے والی نسلوں کو بتائیں گے کہ ہم نے وہ دور بھی دیکھا جب ایک 86 سالہ ضعیف العمر رہنما اکیلا کھڑا رہا، شہید ہو گیا، مگر ظالموں کے آگے سر نہ جھکایا۔ یہ کوئی سپر پاور امریکہ نہیں تھا جو اس کے سامنے کھڑا ہوا، بلکہ صرف اللہ کی قدرت تھی جس نے اسے ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کی ہمت دی۔ اس نے اپنی قوم اور ملک کے لیے اصول، ایمان اور حوصلے کے ساتھ دشمنوں کا مقابلہ کیا۔ اللہ تعالیٰ اس عظیم انسان کو شہادت کی بلند درجات عطا فرمائے، اس کی میراث کو زندہ رکھے، اور دشمنوں پر فتح نصیب کرے۔ آمین۔
Before we die, we will make it clear to our children and future generations that we witnessed a time when an 86-year-old frail leader stood alone, became a martyr, yet did not bow before the oppressors. Saying this, it was not the superpower America, but only Allah, who faced every threat to defend His nation and country, confronting enemies with principles, faith, and courage. May Allah accept this great person as a martyr, keep his legacy and courage alive, and grant victory over the enemies. Amen.