BNB $717 سے ریجیکٹ

BNB آج $717.77 سے گرا اور $709 تک آ گیا تھا، اب $712 پر ہے۔

ریزسٹنس: $714
سپورٹ: $709

$714 کے اوپر کلوز ہوا تو اگلا ٹارگٹ $718۔

آپ کا کیا خیال ہے؟ Long یا Short؟

#BNBBNBUSDT #Crypto #Binance