Crypto Market Update - 9 Oct

$BTC $83K کے نیچے آ گیا ہے، ETH $2600 سے نیچے! مارکیٹ میں $550M کے لانگ لیکویڈیٹ ہو گئے 💥

لیکن 2 کوائنز سب سے الگ چل رہے ہیں:
🟢 $MET +45% 🚀
🟢 $NEAR +5.4% جب کہ باقی Layer 1 نیچے ہیں

کیا یہ خریدنے کا موقع ہے یا ابھی سائیڈ پر رہنا بہتر ہے؟

آپ کا کیا خیال ہے؟ کمنٹ میں بتائیں👇
#BTC☀️ #Ethereum #MET #NEAR🚀🚀🚀