🚨 SEI کی اہم اپڈیٹ 🔥

SEI کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ Canary Capital نے Staked SEI ETF کی درخواست میں نئی amendment جمع کرائی ہے۔

📈 اگر مستقبل میں ETF کو منظوری ملتی ہے تو SEI کے لیے institutional interest بڑھنے کا امکان پیدا ہو سکتا ہے۔

⚠️ ابھی ETF approval confirm نہیں ہوئی، اس لیے اپنا research ضرور کریں۔

آپ کے خیال میں SEI اگلا بڑا move کب دے گا؟ 👀

$SEI
#SEI #Binance #Crypto #Altcoins #ETF