$ZEC #zec
🚨 $ZEC — 33 دن سے مسلسل تیزی! 📈
ZEC کی یہ مسلسل ریلی اب کافی غیر معمولی نظر آ رہی ہے۔ 33 دن کی اتنی مضبوط price action کے بعد سوال یہ ہے کہ اصل game کیا ہے؟ 👀
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ZEC اس لیول تک پہنچ سکتا ہے، اور اب وہ یہاں آ چکا ہے۔ لیکن موجودہ رفتار دیکھ کر اگلا مرحلہ دلچسپ بھی ہے اور خطرناک بھی۔ ⚠️
اگر بڑے buyers اور market demand واقعی اس rally کو سپورٹ کر رہے ہیں تو مزید upside ممکن ہے، لیکن اتنی تیزی کے بعد اچانک profit-taking یا sharp correction بھی آ سکتی ہے۔
🔥 اصل سوال اب یہ نہیں کہ ZEC یہاں تک کیسے پہنچا…
اصل سوال ہے: اگلا move کیا ہوگا؟ 🚀 یا پھر correction؟
#ZEC #Zcash #Crypto #Altcoins #CryptoMarket #Trading