#ShareYourThoughtOnBTC
بی ٹی سی ایک ایسے زون میں اٹک گیا ہے جہاں سے نیچے اور اوپر دونوں جانب ٹریڈنگ کافی رسکی ہے جب تک بٹ کوئن نوے کے عدد کو کراس نہیں کرتا یاپھر ڈھلوان کے جانب والا سفر ساٹھ کے نیچے نہ گرے تو اس حالت میں سکیلپینگ ہی موئثر ثابت ہو سکتا ہے
ابھی سکیلپینگ ہی موئثر ہے
0%
اوپر جانے کے چانس ہیں ابھی
0%
انتظار ہی بہتر ہے
0%
0 Votes • Vote fermé