Binance Square
Epic Pak Islami Trader
15.4k Publications

Epic Pak Islami Trader

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
0 Suivis
1.4K+ Abonnés
4.6K+ J’aime
Publications
PINNED
·
--
القرآن المجید اللہ رب العالمین🌺 کا وہ کلام ہے جن کا ترجمہ اگر سنی جایے ہر ایک جنس و انس کافر مسلمان اور ایل کتاب مرد عورت کو کوی نہ کوی اشارہ ہوتا ہے اللہ رب العالمین 🌺کمی بیشی معاف کرے امین
القرآن المجید
اللہ رب العالمین🌺
کا وہ کلام ہے جن کا ترجمہ اگر سنی جایے ہر ایک جنس و انس کافر مسلمان اور ایل کتاب مرد عورت کو کوی نہ کوی اشارہ ہوتا ہے
اللہ رب العالمین 🌺کمی بیشی معاف کرے امین
$BTC کیا تریدر داکو کم چور موالی نشی چرسی نیک عالم کے بچے پیدا ہوتے ہیں مطلب ان جیسے تریدر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ والد صاحب كها كرتا تها کہ میں نے اپنے اپ کو بیکرا یعنی تقسیم پایا جو سکول پرنسپل تہے جس کے شاگرد اج اعلیٰ جاب پر شاگرد عجیب عجیب لاینز پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ والین کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو دعا میں یاد رکہو اللہ رب العالمین🌺 اسے جنت الفردوس عنایت فرما امین اگر اپ نشی تہے اچھے بنے تو والدین کے ساتھ نشی استاد کو دعا دیا کرو
$BTC کیا تریدر داکو کم چور موالی نشی چرسی نیک عالم کے بچے پیدا ہوتے ہیں مطلب
ان جیسے تریدر
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
والد صاحب كها كرتا تها
کہ میں نے اپنے اپ کو بیکرا
یعنی تقسیم پایا
جو سکول پرنسپل تہے
جس کے شاگرد اج اعلیٰ جاب پر
شاگرد عجیب عجیب لاینز پر
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
والین کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو دعا میں یاد رکہو
اللہ رب العالمین🌺
اسے جنت الفردوس عنایت فرما
امین
اگر اپ نشی تہے
اچھے بنے
تو والدین کے ساتھ
نشی استاد
کو دعا دیا کرو
$BTC جب بچے پیسے مانگتے ہیں تو والدین پوچھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے پیسے پر اگر اس میں تاوان نہ ہو تو دیتے ہیں اگر بچے کا تاوان ہو تو انکار کر دیتے ہیں ایسے ہی اللہ رب العالمین 🌺 اپنے بندے کو وہ اشیاء دیتا ہے جس میں اس کی بہتری ہو سوچ پلس رکہو میں اپ کے سوچ کا زمدار نہیں اپنے سوچ کا انشاءاللہ🌺 جواب دہ اور پابند جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
$BTC جب بچے پیسے مانگتے ہیں تو والدین پوچھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے
پیسے پر
اگر اس میں تاوان نہ ہو تو دیتے ہیں اگر بچے کا تاوان ہو تو انکار کر دیتے ہیں
ایسے ہی
اللہ رب العالمین 🌺
اپنے بندے کو وہ اشیاء دیتا ہے جس میں اس کی بہتری ہو
سوچ پلس رکہو
میں اپ کے سوچ کا زمدار نہیں اپنے سوچ کا انشاءاللہ🌺
جواب دہ
اور پابند
جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
$BTC مارکیٹ جب اپ کو تاوان کی جانب لے جارہا تو ایسے وقت میں کیا کرنا ہے 1.ازکار اللّہ رب العالمین كي ياد ان میں بھی نبی اکرم صلي الله عليه وآله وسلم كا طريقه 2.محنت مشقت 3.پچہلی گناہ پر استغفار 4. رہنمائی فرمائیں جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
$BTC مارکیٹ جب اپ کو تاوان کی جانب لے جارہا تو ایسے وقت میں کیا کرنا ہے
1.ازکار
اللّہ رب العالمین
كي ياد
ان میں بھی
نبی اکرم صلي الله عليه وآله وسلم كا
طريقه
2.محنت
مشقت
3.پچہلی گناہ پر استغفار
4.
رہنمائی فرمائیں
جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
$BTC السلام عليكم ورحمة وبركاته🌿 دهيان ركهنا جزاكم الله تعالى🌹
$BTC السلام عليكم ورحمة وبركاته🌿
دهيان ركهنا
جزاكم الله تعالى🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخير
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخير
حضرت عمر رضی اللہ عنہ باہر تشریف لے گئے تو دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ ایک تنگ راستے میں سجدہ ریز ہیں۔ چنانچہ وہ ایک طرف ہٹ گئے اور آپ ﷺ کے پیچھے بیٹھ گئے، یہاں تک کہ نبی کریم ﷺ نے سجدے سے سر مبارک اٹھایا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’اے عمر! تم نے بہت اچھا کیا کہ جب مجھے سجدے میں دیکھا تو ایک طرف ہٹ گئے۔ بے شک جبرائیل علیہ السلام میرے پاس آئے اور انہوں نے کہا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اور اس کے دس درجات بلند فرما دیتا ہے۔‘‘ 📚 حوالہ: الأدب المفرد، امام بخاری، حدیث: 642۔ @iLmeLahooti
حضرت عمر رضی اللہ عنہ باہر تشریف لے گئے تو دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ ایک تنگ راستے میں سجدہ ریز ہیں۔ چنانچہ وہ ایک طرف ہٹ گئے اور آپ ﷺ کے پیچھے بیٹھ گئے، یہاں تک کہ نبی کریم ﷺ نے سجدے سے سر مبارک اٹھایا۔

آپ ﷺ نے فرمایا:

’’اے عمر! تم نے بہت اچھا کیا کہ جب مجھے سجدے میں دیکھا تو ایک طرف ہٹ گئے۔ بے شک جبرائیل علیہ السلام میرے پاس آئے اور انہوں نے کہا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اور اس کے دس درجات بلند فرما دیتا ہے۔‘‘

📚 حوالہ: الأدب المفرد، امام بخاری، حدیث: 642۔
@iLmeLahooti
حضرت جابر بن سَمُرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”کیا تم اس طرح صفیں نہیں بناتے، جس طرح فرشتے اپنے رب کے حضور صفیں باندھتے ہیں؟“ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! فرشتے اپنے رب کے حضور کس طرح صفیں باندھتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ پہلی صفوں کو مکمل کرتے ہیں اور صف میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کھڑے ہوتے ہیں۔“ 📚 حوالہ: صحیح مسلم، حدیث: 430 صفوں میں مل کر کھڑے ہونے کی فضیلت: \- شیطان کے لیے راستہ بند کرنا: صفوں میں خالی جگہوں اور شگافوں کو پُر کرنا شیطان کو نمازیوں کے درمیان داخل ہونے کا موقع نہیں دیتا۔ \- عظیم اجر کا حصول: صفوں کو سیدھا کرنا، انہیں مکمل کرنا اور ان میں موجود خالی جگہوں کو پُر کرنا اللہ تعالیٰ کی رحمت کے حصول کا ذریعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نماز کی صفوں کو درست کرنے، انہیں مکمل رکھنے اور سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
حضرت جابر بن سَمُرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا:

”کیا تم اس طرح صفیں نہیں بناتے، جس طرح فرشتے اپنے رب کے حضور صفیں باندھتے ہیں؟“

ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! فرشتے اپنے رب کے حضور کس طرح صفیں باندھتے ہیں؟

آپ ﷺ نے فرمایا:

”وہ پہلی صفوں کو مکمل کرتے ہیں اور صف میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کھڑے ہوتے ہیں۔“

📚 حوالہ: صحیح مسلم، حدیث: 430

صفوں میں مل کر کھڑے ہونے کی فضیلت:

\- شیطان کے لیے راستہ بند کرنا: صفوں میں خالی جگہوں اور شگافوں کو پُر کرنا شیطان کو نمازیوں کے درمیان داخل ہونے کا موقع نہیں دیتا۔

\- عظیم اجر کا حصول: صفوں کو سیدھا کرنا، انہیں مکمل کرنا اور ان میں موجود خالی جگہوں کو پُر کرنا اللہ تعالیٰ کی رحمت کے حصول کا ذریعہ ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں نماز کی صفوں کو درست کرنے، انہیں مکمل رکھنے اور سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب کوئی قوم عہد توڑتی ہے تو ان میں قتل عام ہوجاتا ہے، جب کسی قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر موت کو مسلط کردیتا ہے اور جب کوئی قوم زکوٰۃ کی ادائیگی روک لیتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان سے بارش روک لیتا ہے۔ (السلسلۃ الصحیحۃ، ۱۷۸۳)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جب کوئی قوم عہد توڑتی ہے تو ان میں قتل عام ہوجاتا ہے، جب کسی قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر موت کو مسلط کردیتا ہے اور جب کوئی قوم زکوٰۃ کی ادائیگی روک لیتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان سے بارش روک لیتا ہے۔

(السلسلۃ الصحیحۃ، ۱۷۸۳)
$BNB حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کے پاس ایک اونٹ تھا، جس کا نام دمون تھا۔ حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نرم مزاج، خوش اخلاق اور نہایت رحم دل انسان تھے۔ وہ اپنے اس اونٹ پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں لادتے تھے۔ انہوں نے اس کے لیے بوجھ کی ایک خاص حد مقرر کر رکھی تھی، وہ صرف اتنا ہی بوجھ اٹھاتا تھا جتنا وہ برداشت کر سکتا تھا۔ اگر کوئی شخص ان سے یہ اونٹ مستعار لیتا تو وہ اسے بھی تاکید کرتے کہ اس پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہ لادنا۔ ان کی پوری زندگی کا یہی انداز تھا۔ چنانچہ جب وہ بسترِ مرگ پر تھے تو ان کی نظر گھر کے صحن میں کھڑے اپنے اونٹ دمون پر پڑی۔ انہوں نے اسے مخاطب کرکے فرمایا: ’’اے دمون! کل قیامت کے دن اپنے رب کے حضور میرے خلاف شکایت نہ کرنا، کیونکہ میں نے کبھی تجھ پر تیری طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں لادا۔‘‘ اللہ اکبر! ذرا دیکھیے، ذرا غور کیجیے کہ جانوروں کے ساتھ ان کی رحمت کا یہ عالم تھا، تو انسانوں کے ساتھ ان کی رحمت کیسی ہوگی! اور اس واقعے میں ہمارے لیے بھی ایک سبق ہے۔ اگر وہ اس بات سے ڈرتے تھے کہ کہیں قیامت کے دن ایک جانور کے بارے میں ہی ان سے سوال نہ کر لیا جائے، جس پر انہوں نے اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ لادا ہو، تو کیا ہمارا یہ حق نہیں، بلکہ ہماری ذمہ داری نہیں کہ ہم بھی اس بات سے ڈریں کہ کل اللہ تعالیٰ کے حضور ہماری بیویوں کے بارے میں ہم سے سوال کیا جائے گا؟ .
$BNB حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کے پاس ایک اونٹ تھا، جس کا نام دمون تھا۔ حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نرم مزاج، خوش اخلاق اور نہایت رحم دل انسان تھے۔ وہ اپنے اس اونٹ پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں لادتے تھے۔ انہوں نے اس کے لیے بوجھ کی ایک خاص حد مقرر کر رکھی تھی، وہ صرف اتنا ہی بوجھ اٹھاتا تھا جتنا وہ برداشت کر سکتا تھا۔ اگر کوئی شخص ان سے یہ اونٹ مستعار لیتا تو وہ اسے بھی تاکید کرتے کہ اس پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہ لادنا۔

ان کی پوری زندگی کا یہی انداز تھا۔

چنانچہ جب وہ بسترِ مرگ پر تھے تو ان کی نظر گھر کے صحن میں کھڑے اپنے اونٹ دمون پر پڑی۔ انہوں نے اسے مخاطب کرکے فرمایا:

’’اے دمون! کل قیامت کے دن اپنے رب کے حضور میرے خلاف شکایت نہ کرنا، کیونکہ میں نے کبھی تجھ پر تیری طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں لادا۔‘‘

اللہ اکبر! ذرا دیکھیے، ذرا غور کیجیے کہ جانوروں کے ساتھ ان کی رحمت کا یہ عالم تھا، تو انسانوں کے ساتھ ان کی رحمت کیسی ہوگی!

اور اس واقعے میں ہمارے لیے بھی ایک سبق ہے۔ اگر وہ اس بات سے ڈرتے تھے کہ کہیں قیامت کے دن ایک جانور کے بارے میں ہی ان سے سوال نہ کر لیا جائے، جس پر انہوں نے اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ لادا ہو، تو کیا ہمارا یہ حق نہیں، بلکہ ہماری ذمہ داری نہیں کہ ہم بھی اس بات سے ڈریں کہ کل اللہ تعالیٰ کے حضور ہماری بیویوں کے بارے میں ہم سے سوال کیا جائے گا؟
.
نیو یوزر کو سال ہا سال رولاو نہیں کہ وہ شرم کے مارے کچھ نہ کہے ان کا مدد انشاءاللہ🌺 اللہ رب العالمین کرے گا🌺 جیسے سب کا کرتا ہے
نیو یوزر کو سال ہا سال رولاو نہیں
کہ وہ شرم کے مارے کچھ نہ کہے
ان کا مدد
انشاءاللہ🌺
اللہ رب العالمین
کرے گا🌺
جیسے سب کا کرتا ہے
ہم۔ ایک پواینت فلس کیسی کو نہیں دیتے جیسے یہ کوینز اور وہ سب کچھ دیتا ہے کون ؟
ہم۔ ایک پواینت فلس کیسی کو نہیں دیتے جیسے یہ کوینز
اور وہ سب کچھ دیتا ہے
کون
؟
دینے پر وہ اتنا نفیس رب العالمین🌺 میرا کہ میرے ساتھ پوری دنیا کو دے رہا یہ نہیں دیکھتا اونلی ملایکہ کو مقرر کیا ہے کہ لکہا کرو یہ بندہ ایے گا ایک دن اور ان کے ساتھ کمی زیادتی نہیں ہوگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دینے پر وہ اتنا نفیس
رب العالمین🌺
میرا
کہ میرے
ساتھ پوری دنیا
کو دے رہا
یہ نہیں دیکھتا اونلی ملایکہ کو مقرر کیا ہے کہ لکہا کرو
یہ بندہ ایے گا ایک دن
اور ان کے ساتھ کمی زیادتی نہیں ہوگی
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور جب ایک ایک گناہ یاد کرکے رویا جایے اللہ رب العالمین 🌺 کے بارگاہ تو انشاءاللہ🌺 ایسے عمل کا الگ مزا
اور جب ایک ایک گناہ یاد کرکے رویا جایے
اللہ رب العالمین 🌺
کے
بارگاہ
تو انشاءاللہ🌺
ایسے عمل کا الگ مزا
ماشاءاللہ🌺 ہمیں گالی کی اجازت نہیں اور کچھ لوگ پورا دن بق بق کرتے ہیں اعمال نامہ ویران کرتے ہیں اور اللہ رب العالمین 🌺 کہتا ہے پہاڑ نہیں پہاڑوں جتنا گناہ لاو توبہ کر معافی انشاءاللہ🌺 دے دے گا
ماشاءاللہ🌺
ہمیں گالی کی اجازت نہیں
اور کچھ لوگ پورا دن بق بق کرتے ہیں
اعمال نامہ ویران کرتے
ہیں
اور
اللہ رب العالمین 🌺
کہتا ہے پہاڑ نہیں پہاڑوں جتنا گناہ لاو توبہ کر معافی
انشاءاللہ🌺
دے دے گا
$BNB اور جب اسلامی طریقہ سے چلو گے انشاءاللہ🌺 یہاں کے شہنشاہ ہو اپ جناب
$BNB اور جب اسلامی طریقہ سے چلو گے انشاءاللہ🌺
یہاں کے شہنشاہ ہو اپ جناب
$BNB وہ کونسے نبی کریم صلي الله عليه وآله وسلم کے فرمان ہے جس میں رنگوں کے بارے میں بات ہویی ہو پلیز بتانے والے کو انشاءاللہ🌺 بای نمبر انعام دیا جایے گا جزاکم اللّہ تعالیٰ🌸 I am hosting an Audio Live "🌺Masha Allah🌺" on Binance Square, tune in here: [https://app.binance.com/uni-qr/cspa/47259853530481?r=UW0AEDHI&l=en&source=host_share&uc=app_square_share_link&us=copylink](https://app.binance.com/uni-qr/cspa/47259853530481?r=UW0AEDHI&l=en&source=host_share&uc=app_square_share_link&us=copylink)
$BNB وہ کونسے نبی کریم صلي الله عليه وآله وسلم کے
فرمان
ہے
جس میں رنگوں کے بارے میں بات ہویی ہو
پلیز
بتانے والے کو
انشاءاللہ🌺
بای نمبر انعام دیا جایے گا
جزاکم اللّہ تعالیٰ🌸

I am hosting an Audio Live
"🌺Masha Allah🌺"
on Binance Square, tune in here:
https://app.binance.com/uni-qr/cspa/47259853530481?r=UW0AEDHI&l=en&source=host_share&uc=app_square_share_link&us=copylink
Connectez-vous pour découvrir plus de contenu
Rejoignez la communauté mondiale des adeptes de cryptomonnaies sur Binance Square
⚡️ Suviez les dernières informations importantes sur les cryptomonnaies.
💬 Jugé digne de confiance par la plus grande plateforme d’échange de cryptomonnaies au monde.
👍 Découvrez les connaissances que partagent les créateurs vérifiés.
Adresse e-mail/Nº de téléphone
Plan du site
Préférences de cookies
CGU de la plateforme