$BTC

$BTC $72K ٹارگٹ کنفرم؟ ⚠️ Rising Wedge Breakdown

BTC/USDT 4H چارٹ پر خطرناک سگنل!

1. پیٹرن: رائزنگ ویج بیئرش بریک ڈاؤن
2. سپورٹ 79k ٹوٹ چکی ہے
3. کرنٹ پرائس: 80,300
4. میژرڈ ٹارگٹ: $72,000 (-10.76%)

اگر BTC دوبارہ 81,500 سے اوپر بند نہ ہوا تو اگلا اسٹاپ $72K ہو سکتا ہے۔

آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا BTC 72K آئے گا یا یہ فیک بریک آؤٹ ہے؟

#BTC #Bitcoin #BTCUSDT #Binance #Crypto