#USUSDT میری انٹری 0.03132 پر ہے 📉*

ابھی پرائس 0.0325 پر ہے، میں تھوڑے سے لاس میں ہوں۔

مجھے لگتا ہے 0.0335 سے اوپر نہیں جائے گا اور یہیں سے نیچے آئے گا۔

آپ لوگ کیا کہتے ہو؟ 0.028 تک آئے گی یا 0.04 تک جائے گی؟

کمنٹ میں بتاؤ 👇

#USUSDT