$SUI Breakout ہونے والا ہے؟ 👀

Price: $0.7643
24H Change: -7.39%

مارکیٹ نیچے ہے لیکن SUI نے 0.755$ پر اچھا support لیا ہے۔
اگر 0.78$ break ہوا تو اگلا target 0.80$ - 0.82$ ہو سکتا ہے۔

میں نے 10x Long position لی ہوئی ہے۔ Risk manage کرنا ضروری ہے۔

تم SUI کے بارے میں کیا سوچتے ہو؟ Buy یا Wait؟
Comment میں بتاؤ 👇

#SUI #SUIUSDT #Crypto #BinanceSquare #WriteToEarn #Altcoins