⚠️ عوامی انتباہ / احتجاج ⚠️

یہ پوسٹ Zama (ZAMA) کے Pre-Launch اور Pre-Token Sale (پری ٹوکن سیل) کے حوالے سے ہے۔
ہم شدید احتجاج کرتے ہیں کیونکہ اس پروجیکٹ نے پری ٹوکن سیل اور لانچ میں ہمیں جان بوجھ کر شامل نہیں کیا۔ ہماری کنٹری کو بلاک / بلیک لسٹ کر رکھا ہے، جبکہ دعویٰ شفافیت اور کمیونٹی کا کیا جاتا ہے۔

ہم تمام صارفین سے گزارش کرتے ہیں کہ جن ممالک کو یہ لوگ "Blacklisted Countries" کہہ کر باہر کر رہے ہیں، وہاں کے لوگ اس ایونٹ میں کسی قسم کی بائنگ یا انویسٹمنٹ نہ کریں۔
یہ رویہ ناانصافی، امتیاز اور کمیونٹی کے اصولوں کے خلاف ہے۔

جب تک تمام ممالک کے ساتھ یکساں سلوک نہیں کیا جاتا، ایسے پروجیکٹس کو سپورٹ کرنا درست نہیں۔
Awareness پھیلائیں، خاموش نہ رہیں۔

#Zama #Binance $ZAMA