#CreatorPad
سب سے زیادہ سوال
کسی ایک سکرین شارٹ میں کپیٹل کلکولیشن سمجھا دیں
تو یہ لیں
بات 18
ڈالر کی نہیں ہے اتنے ڈالر مسلسل بناتی رہتی ہوں

آپکا کیا مطلب
میں ہزار ڈالر سے ٹریڈ اوپن کروں
کیوں میں 95 فیصد کی طرح عقل سے خالی ہوں ؟؟؟

ہزاروں مجھے بنانے ہیں مگر آپنا مارجن کسی صورت نہیں لگانا
کیوں کہ مجھے معلوم ہے جب پرائس چکما دے گی تو مجھے کیا کرنا ہے
سو
کیساتھ ہزار کمائیں نہ کے ہزار کیساتھ ہزار کماؤں

یہ ٹریڈ بس 5 منٹ کی تھی
مارکیٹ کے مطابق پی مارجن اور سب بالکل اس کو دیکھ کر لگانا ہے
بڑے بڑے پرافٹ کام کا طریقہ نہیں ہے چاہیے لیوریج کم ہو یا زیادہ جب آپکا اپنا مارجن زیادہ لگ گیا تو سمجھیں آپکا کام ہو گیا

ایک کیساتھ 2 پانچ کیساتھ دس اور سو کیساتھ ہزار کمائیں صیح جگہ انٹری ہوں اور بس ٹھیک جگہ واپس نکل جائیں
تھوڑا مگر مسلسل کھائیں
امید ہے کیسے کریں
اس سکرین شارٹ میں سب نظر آئے گا

اگر آپکو ایک ساتھ لاکھوں اگھٹے ہی کمانے ہیں تو پھر آپ کما سکتے ہیں کوئی نہیں روکتا

مارجن 0.04 فیصد

🫵🏻🫵🏻🫵🏻
مکمل بچاؤ اور بچ جاؤ
Profit don't matter if u don't know how to avoid loss

اور یہی انٹری مارکیٹ کے الٹ ہو تو پھر ڈی سی ہی کرتے رہیں گے
انٹری غلط نہیں ہوتی چاہیے مارکیٹ چکما دے دیتی ہے تو تب الگ بات ہے
#PEPE‏
$PEPE