Binance Square
#shariah

shariah

9,679 vues
43 mentions
Mursale512
·
--
Article
اسلامی شرائط اور منافعبائنانس (binance) نامی ایپ یا کسی بھی ذریعہ سے کرپٹو کرنسیز (crypto currencies) میں کاروبار جائز نہیں ہے اور اس سے حاصل ہونے والا نفع بھی حلال نہیں ہے، لہذا صورت ِ مسئولہ میں بائنانس نامی مقابلے میں شامل ہونا ، اس کے ذریعے تجارت کرنا اور اس سے حاصل ہونے والا نفع ناجائز اور حرام ہے۔ "تجارت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا" میں ہے:’’بٹ کوائن‘‘ محض ایک فرضی کرنسی ہے، اس میں حقیقی کرنسی کے بنیادی اوصاف اور شرائط بالکل موجود نہیں ہیں، لہٰذا موجودہ زمانے میں ’’کوئن‘‘ یا ’’ڈیجیٹل کرنسی‘‘ یا ’’کرپٹو کرنسی‘‘ کی خرید و فروخت کے نام سے انٹرنیٹ پر اور الیکٹرونک مارکیٹ میں جو کاروبار چل رہا ہے وہ حلال اور جائز نہیں ہے، وہ محض دھوکا ہے، اس میں حقیقت میں کوئی مادی چیز نہیں ہوتی، اور اس میں قبضہ بھی نہیں ہوتا صرف اکاؤنٹ میں کچھ عدد آجاتے ہیں، اور یہ فاریکس ٹریڈنگ کی طرح سود اور جوے کی ایک شکل ہے، اس لیے ’’بٹ کوائن‘‘ یا کسی بھی ’’ڈیجیٹل کرنسی‘‘ کے نام نہاد کاروبار میں پیسے لگانا اور خرید و فروخت میں شامل ہونا جائز نہیں ہے۔(ج:2،ص:92،ط:بیت العمار) قرآن مجیدمیں ہے:" يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ " [المائدہ90] ترجمہ :"اے ایمان والو بات یہی ہے کہ شراب اور جوا اور بت وغیرہ اور قرعہ کے تیر یہ سب گندی باتیں شیطانی کام ہیں سو ان سے بالکل الگ رہو تاکہ تم کو فلاح ہو۔" فتاوی شامی میں ہے:"(بطل بيع ما ليس بمال)....(والمعدوم كبيع حق التعلي) أي علو سقط؛ لأنه معدوم.(قوله: والمعدوم كبيع حق التعلي) قال في الفتح: وإذا كان السفل لرجل وعلوه لآخر فسقطا أو سقط العلو وحده فباع صاحب العلو علوه لم يجز؛ لأن المبيع حينئذ ليس إلا حق التعلي، وحق التعلي ليس بمال؛ لأن المال عين يمكن إحرازها وإمساكها ولا هو حق متعلق بالمال بل هو حق متعلق بالهواء، وليس الهواء مالا يباع والمبيع لا بد أن يكون أحدهما(کتاب البیوع، باب البیع الفاسد ، ج:5، ص:50، ط: سعید)وفيه أيضاً: "(قوله: مالا أو لا) إلخ، المراد بالمال مايمكن ادخاره لوقت الحاجة، والمالية تثبت بتمول الناس كافة أو بعضهم، والتقوم يثبت بها وبإباحة الانتفاع به شرعا؛ فما يباح بلا تمول لايكون مالًا كحبة حنطة وما يتمول بلا إباحة انتفاع لا يكون متقوما كالخمر، وإذا عدم الأمران لم يثبت واحد منهما كالدم بحر ملخصًا عن الكشف الكبير.وحاصله أن المال أعم من المتمول؛ لأن المال ما يمكن ادخاره ولو غير مباح كالخمر، والمتقوم ما يمكن ادخاره مع الإباحة، فالخمر مال لا متقوم، ... وفي التلويح أيضًا من بحث القضاء: والتحقيق أن المنفعة ملك لا مال؛ لأن الملك ما من شأنه أن يتصرف فيه بوصف الاختصاص، والمال ما من شأنه أن يدخر للانتفاع وقت الحاجة، والتقويم يستلزم المالية عند الإمام والملك ... وفي البحر عن الحاوي القدسي: المال اسم لغير الآدمي، خلق لمصالح الآدمي وأمكن إحرازه والتصرف فيه على وجه الاختيار، والعبد وإن كان فيه معنى المالية لكنه ليس بمال حقيقة حتى لايجوز قتله وإهلاكه."(کتاب البیوع، ج:4، ص:501، ط:سعید) الفقہ الإسلامي و أدلته میں ہے:"والمراد بالمال عند الحنفية: ما يميل إليه الطبع ويمكن ادخاره لوقت الحاجة، والمالية تثبت بتمول الناس كافة أو بعضهم. و قد انتقد الأستاذ الزرقاء هذا التعريف، و استبدل به تعريفاً آخر، فقال: المال هو كل عين ذات قيمة مادية بين الناس . و عليه لاتعتبر المنافع و الحقوق المحضة ما لاً عند الحنفالفک(القسم الثالث، فصل اول، مبحث اول، مطلب اول، ج:5، ص:3305، ط: دار الفکر) بائنانس کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ کا ایکسچینج ہے جسے دنیا کے مختلف ممالک میں کرپٹو ٹریڈنگ سروس فراہم کرنے کا لائسنس حاصل ہے۔ اس پر ہونے والی ٹریڈ کی مختلف صورتیں ہیں جن کا حکم تفصیلاً مذکور ہے:1 فیوچر ٹریڈنگ: اس میں عملاً لین دین نہیں ہوتا بلکہ قیمت کے حساب سے نفع نقصان برابر کیا جاتا ہے۔ یہ شرعاً قمار (جوا) ہونے کی وجہ سے حرام ہے اور اس کی آمدن حرام ہے۔2.آپشن ٹریڈنگ: اس میں کسی شخص کو خریدنے یا بیچنے کا اختیار بیچا جاتا ہے اور اس پر پریمیم لیا جاتا ہے۔ چونکہ یہ اختیار بیچے جانے والی چیز نہیں ہے اس لیے یہ بھی ناجائز ہے اور اس کی آمدن بھی حرام ہے۔3.مارجن ٹریڈنگ: اس میں بائنانس سے سود پر قرض لے کر اس سے ٹریڈ کی جاتی ہے۔ سود کا لین دین شرعاً حرام ہے۔ البتہ اس سے ہونے والے نفع کا حکم اسپاٹ ٹریڈنگ والا ہے جو آگے مذکور ہے۔4.اسپاٹ ٹریڈنگ: اس میں موجودہ قیمت کے مطابق کوائینز اور ٹوکنز کا لین دین ہوتا ہے۔ اس میں کوائین اور ٹوکن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے: کوائین:کوائین عموماً اس کرپٹو اثاثے کو کہا جاتا ہے جس کی اپنی الگ بلاک چین ہو جیسے بٹ کوائین، ایتھیریم، بی این بی، سول اور ٹرون وغیرہ۔ یہ اپنی بلاک چین پر ہونے والی ہر ٹرانزیکشن کی فیس کی ادائیگی وغیرہ میں استعال ہوتے ہیں۔ یہ فیس ٹرانزیکشن (لین دین و دیگر ڈیٹا ریکارڈ) کی تصدیق کرنے والے ممبران کو دی جاتی ہے۔ اکثر کوائینز کی بلاک چین پر یہ سہولت ہوتی ہے کہ ان پر مختلف پراجیکٹس (بلاک چین پر چلنے والے سافٹ وئیرز) بنائے جا سکیں۔ ان پراجیکٹس میں بھی جو ڈیٹا منتقل اور محفوظ ہوتا ہے اس کی فیس کی ادائیگی بھی کوائین میں کی جاتی ہے۔ کچھ کوائین دنیا میں کچھ علاقوں میں گورنمنٹ کی اجازت سے بطور زر بھی استعمال ہوتے ہیں جیسے بٹ کوائین "ایل سلواڈور" اور "لوگانو (سوئٹزرلینڈ)" میں بطور زر استعمال کیا جا سکتا ہے، نیز ایران میں اسے امپورٹس میں استعمال کیا جا رہا ہے۔ ٹوکن: ٹوکن اس کرپٹو اثاثے کو کہا جاتا ہے جس کا تعلق کسی پراجیکٹ سےہوتا ہے۔ یہ کوئی کمپنی بھی ہوسکتی ہے اور کوئی بلاک چین پر چلنے والا سافٹ وئیر بھی، جیسے "اے وی اے" ٹوکن کا تعلق "ٹراولا" کمپنی سے ہے جو دنیا بھر میں ہوٹل اور فلائٹ بکنگ کی سہولیات فراہم کرتی ہے اور "اسٹورج" ٹوکن کا تعلق بلاک چین پر کمپیوٹر کے ڈیٹا کے لیے اسٹوریج فراہم کرنے والے پراجیکٹ سے ہے۔ ان میں پہلا ٹوکن ایک سینٹرلائزڈ (ایک شخص یا چند اشخاص کی ملکیت) کمپنی کا ہے جب کہ دوسرا ٹوکن ایک ڈی سینٹرلائزڈ (بغیر ملکیت کے چلنے والے) پراجیکٹ کا ہے۔ ٹوکن میں پھر مزید پانچ قسمیں ہیں: 1.لیوریج ٹوکن: یہ ٹوکن بلاک چین پر نہیں ہوتے بلکہ مختلف ایکسچینج بناتے ہیں۔ یہ فیوچر ٹریڈنگ کے کنٹریکٹ کی بنیاد پر بنتے ہیں۔ ان کی ٹریڈنگ بھی جوا ہونے کی وجہ سے حرام ہے اور آمدن بھی حرام ہے۔2.میم کوائین: یہ عموماً ٹوکن ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات مکمل بلاک چین رکھنے والے کوائین بھی ہوتے ہیں۔ ان کی ابتدا "ڈوگی" کوائین سے ہوئی تھی جس کی اپنی بلاک چین ہے اور اسے بٹ کوائین کا مذاق اڑانے (میم بنانے) کے لیے بنایا گیا تھا۔ بعد میں لین دین کی وجہ سے اس کی قیمت بن گئی۔ ان کے پیچھےکوئی پراجیکٹ نہیں ہوتا۔ بعض اوقات کچھ ٹوکن ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا پراجیکٹ ابھی بنا نہیں ہوتا لیکن مستقبل میں بننے کا وعدہ ہوتا ہے۔ یہ کبھی "میم کوائین" سمجھے جاتے ہیں اور کبھی نہیں۔3.ڈی فائی ٹوکن: یہ ٖڈی سینٹرلائزڈ فنانس کے ٹوکن ہوتے ہیں یعنی ان کا پراجیکٹ ایسی سروسز فراہم کرتا ہے جو فنانس کی فیلڈ سے تعلق رکھتی ہیں لیکن یہ سسٹم عام بینکنگ سسٹم کے برخلاف بلاک چین پر چلتا ہے اور مکمل اختیار ایک کمپنی کے ہاتھ میں ہونے کے بجائے ٹوکن ہولڈرز کی ووٹنگ پر منحصر ہوتا ہے۔ ان میں سودی قرض سے لے کر ایکسچینج تک، کئی قسم کی جائز و ناجائز سروسز شامل ہوتی ہیں۔4.یوٹیلٹی ٹوکن: یہ ٹوکن ایسے پراجیکٹس کے ہوتے ہیں جو فنانس کے علاوہ کوئی سروس فراہم کرتے ہیں جیسے ویڈیو اسٹریمنگ، آڈیو اسٹریمنگ، ویب تھری، گیمنگ اور اسٹوریج وغیرہ۔ پھر ان دونوں (ڈی فائی اور یوٹیلٹی) قسم کے ٹوکنز کی مزید تین ایسے ٹوکن جو پراجیکٹ کی سروس لینے کے لیے استعمال ہوتے‌ ہیں۔ ب. ایسے ٹوکن جو پراجیکٹ میں مختلف پیرامیٹرز میں تبدیلی کے وقت ووٹنگ کے لیے استعمال ہوتے ہیں کیوں کہ ڈیسینٹرلائزڈ ہونے کی وجہ سے پراجیکٹ سنبھالنے والی ٹیم اکیلے فیصلہ نہیں کر سکتی۔ ان میں بعض اوقات ٹوکن ہولڈر کو پرافٹ میں حصہ ملتا ہے اور بعض اوقات نہیں ملتا۔ پرافٹ میں حصہ نہ ملنے کی وجہ اکثر یہ ہوتی ہے کہ ان پراجیکٹس میں پرافٹ کا سسٹم نہیں ہوتا۔‌ج. ایسے ٹوکن جو سروس اور ووٹنگ، دونوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔5.اسٹیبل کوائین:یہ ایسے ٹوکن ہوتے ہیں جن کی قیمت اس کرنسی کے تقریباً برابر رہتی ہے جس کے ساتھ انہیں منسلک کیا گیا ہو، جیسے ٹیتھر (یو ایس ڈی ٹی) کی قیمت ڈالر کے قریب رہتی ہے۔ ان کی پھر دو قسمیں ہوتی ہیں: ‌أ.وہ اسٹیبل کوائین جن کے پیچھے مطلوبہ کرنسی اور دیگر سیکیورٹیز موجود ہوتی ہیں۔ انہیں بنانے والے ان کی باقاعدہ فنانشل اسٹیٹمنٹ جاری کرتے ہیں۔ ‌ب. وہ اسٹیبل کوائین جو پیچیدہ ریاضیاتی اور معاشی میکنزم کے ذریعے مطلوبہ کرنسی کے قریب رکھے جاتے ہیں۔ ان کے پیچھے عموماً کرپٹو ایسٹس ہوتے ہیں۔ انہیں "الگورتھمک اسٹیبل کوائین" کہتے ہیں اور ان میں مشہور مثال "ڈائی (DAI)" کوائین کی ہے۔ مندرجہ بالا تفصیلات اور ان کی پیچیدہ صورتوں کی وجہ سے ان کے حکم کے بارے میں تفصیل یہ ہے کہ: 5۔ان ٹوکنز کی ٹریڈنگ جن کے پیچھے ناجائز(مثلاً سودی قرض یا ہیجنگ وغیرہ کا) پراجیکٹ ہو۔ چونکہ ان کا انتہائی استعمال بھی ان کے پراجیکٹ میں ہوتا ہے اس لیے ان کی ٹریڈنگ اور اس سے حاصل ہونے والا نفع بھی جائز نہیں ہے۔ 6۔ان کوائینز اور ٹوکنز کی ٹریڈ جن کا پراجیکٹ ناجائز نہ ہو۔ ان کے بارے میں حضرات مفتیان کرام کی مختلف آراء ہیں۔ زیادہ تر مفتیان کرام کا اس کی پشت پرحکومت کے نہ ہونے، اس کے ثمن نہ ہونے یا سٹے بازی میں استعمال ہونے کی وجوہات کی بنا پر اس کے ناجائز ہونے کی جانب رجحان ہے۔ چونکہ اس عنوان سے جعل سازی عام ہونے اور لوگوں کو کافی نقصان ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں، اس لیے ہمارے یہاں سے بھی اس میں معاملات کرنے سے گریز ہی کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ اگر کسی نے ماضی میں اس کی ٹریڈنگ میں نفع کمایا ہے تو وہ نفع ایک جانب کر دے اور کوئی حتمی رائے آنے کے بعد اس کے مطابق عمل کرے۔یہ بھی ملحوظ رہے کہ اگر حکومت اس پر پابندی لگاتی ہے تو چونکہ عوام کی مصلحت پر مبنی حکومتی قانون پر عمل کرنا شرعاً لازم ہوتا ہے، لہذا اس سےاجتناب کرنا ضروری ہوگا اسلامی شرائط #Shariah #Write2Earn

اسلامی شرائط اور منافع

بائنانس (binance) نامی ایپ یا کسی بھی ذریعہ سے کرپٹو کرنسیز (crypto currencies) میں کاروبار جائز نہیں ہے اور اس سے حاصل ہونے والا نفع بھی حلال نہیں ہے، لہذا صورت ِ مسئولہ میں بائنانس نامی مقابلے میں شامل ہونا ، اس کے ذریعے تجارت کرنا اور اس سے حاصل ہونے والا نفع ناجائز اور حرام ہے۔ "تجارت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا" میں ہے:’’بٹ کوائن‘‘ محض ایک فرضی کرنسی ہے، اس میں حقیقی کرنسی کے بنیادی اوصاف اور شرائط بالکل موجود نہیں ہیں، لہٰذا موجودہ زمانے میں ’’کوئن‘‘ یا ’’ڈیجیٹل کرنسی‘‘ یا ’’کرپٹو کرنسی‘‘ کی خرید و فروخت کے نام سے انٹرنیٹ پر اور الیکٹرونک مارکیٹ میں جو کاروبار چل رہا ہے وہ حلال اور جائز نہیں ہے، وہ محض دھوکا ہے، اس میں حقیقت میں کوئی مادی چیز نہیں ہوتی، اور اس میں قبضہ بھی نہیں ہوتا صرف اکاؤنٹ میں کچھ عدد آجاتے ہیں، اور یہ فاریکس ٹریڈنگ کی طرح سود اور جوے کی ایک شکل ہے، اس لیے ’’بٹ کوائن‘‘ یا کسی بھی ’’ڈیجیٹل کرنسی‘‘ کے نام نہاد کاروبار میں پیسے لگانا اور خرید و فروخت میں شامل ہونا جائز نہیں ہے۔(ج:2،ص:92،ط:بیت العمار) قرآن مجیدمیں ہے:" يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ " [المائدہ90] ترجمہ :"اے ایمان والو بات یہی ہے کہ شراب اور جوا اور بت وغیرہ اور قرعہ کے تیر یہ سب گندی باتیں شیطانی کام ہیں سو ان سے بالکل الگ رہو تاکہ تم کو فلاح ہو۔"
فتاوی شامی میں ہے:"(بطل بيع ما ليس بمال)....(والمعدوم كبيع حق التعلي) أي علو سقط؛ لأنه معدوم.(قوله: والمعدوم كبيع حق التعلي) قال في الفتح: وإذا كان السفل لرجل وعلوه لآخر فسقطا أو سقط العلو وحده فباع صاحب العلو علوه لم يجز؛ لأن المبيع حينئذ ليس إلا حق التعلي، وحق التعلي ليس بمال؛ لأن المال عين يمكن إحرازها وإمساكها ولا هو حق متعلق بالمال بل هو حق متعلق بالهواء، وليس الهواء مالا يباع والمبيع لا بد أن يكون أحدهما(کتاب البیوع، باب البیع الفاسد ، ج:5، ص:50، ط: سعید)وفيه أيضاً: "(قوله: مالا أو لا) إلخ، المراد بالمال مايمكن ادخاره لوقت الحاجة، والمالية تثبت بتمول الناس كافة أو بعضهم، والتقوم يثبت بها وبإباحة الانتفاع به شرعا؛ فما يباح بلا تمول لايكون مالًا كحبة حنطة وما يتمول بلا إباحة انتفاع لا يكون متقوما كالخمر، وإذا عدم الأمران لم يثبت واحد منهما كالدم بحر ملخصًا عن الكشف الكبير.وحاصله أن المال أعم من المتمول؛ لأن المال ما يمكن ادخاره ولو غير مباح كالخمر، والمتقوم ما يمكن ادخاره مع الإباحة، فالخمر مال لا متقوم، ... وفي التلويح أيضًا من بحث القضاء: والتحقيق أن المنفعة ملك لا مال؛ لأن الملك ما من شأنه أن يتصرف فيه بوصف الاختصاص، والمال ما من شأنه أن يدخر للانتفاع وقت الحاجة، والتقويم يستلزم المالية عند الإمام والملك ... وفي البحر عن الحاوي القدسي: المال اسم لغير الآدمي، خلق لمصالح الآدمي وأمكن إحرازه والتصرف فيه على وجه الاختيار، والعبد وإن كان فيه معنى المالية لكنه ليس بمال حقيقة حتى لايجوز قتله وإهلاكه."(کتاب البیوع، ج:4، ص:501، ط:سعید) الفقہ الإسلامي و أدلته میں ہے:"والمراد بالمال عند الحنفية: ما يميل إليه الطبع ويمكن ادخاره لوقت الحاجة، والمالية تثبت بتمول الناس كافة أو بعضهم. و قد انتقد الأستاذ الزرقاء هذا التعريف، و استبدل به تعريفاً آخر، فقال: المال هو كل عين ذات قيمة مادية بين الناس . و عليه لاتعتبر المنافع و الحقوق المحضة ما لاً عند الحنفالفک(القسم الثالث، فصل اول، مبحث اول، مطلب اول، ج:5، ص:3305، ط: دار الفکر)
بائنانس کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ کا ایکسچینج ہے جسے دنیا کے مختلف ممالک میں کرپٹو ٹریڈنگ سروس فراہم کرنے کا لائسنس حاصل ہے۔ اس پر ہونے والی ٹریڈ کی مختلف صورتیں ہیں جن کا حکم تفصیلاً مذکور ہے:1 فیوچر ٹریڈنگ: اس میں عملاً لین دین نہیں ہوتا بلکہ قیمت کے حساب سے نفع نقصان برابر کیا جاتا ہے۔ یہ شرعاً قمار (جوا) ہونے کی وجہ سے حرام ہے اور اس کی آمدن حرام ہے۔2.آپشن ٹریڈنگ: اس میں کسی شخص کو خریدنے یا بیچنے کا اختیار بیچا جاتا ہے اور اس پر پریمیم لیا جاتا ہے۔ چونکہ یہ اختیار بیچے جانے والی چیز نہیں ہے اس لیے یہ بھی ناجائز ہے اور اس کی آمدن بھی حرام ہے۔3.مارجن ٹریڈنگ: اس میں بائنانس سے سود پر قرض لے کر اس سے ٹریڈ کی جاتی ہے۔ سود کا لین دین شرعاً حرام ہے۔ البتہ اس سے ہونے والے نفع کا حکم اسپاٹ ٹریڈنگ والا ہے جو آگے مذکور ہے۔4.اسپاٹ ٹریڈنگ: اس میں موجودہ قیمت کے مطابق کوائینز اور ٹوکنز کا لین دین ہوتا ہے۔ اس میں کوائین اور ٹوکن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے: کوائین:کوائین عموماً اس کرپٹو اثاثے کو کہا جاتا ہے جس کی اپنی الگ بلاک چین ہو جیسے بٹ کوائین، ایتھیریم، بی این بی، سول اور ٹرون وغیرہ۔ یہ اپنی بلاک چین پر ہونے والی ہر ٹرانزیکشن کی فیس کی ادائیگی وغیرہ میں استعال ہوتے ہیں۔ یہ فیس ٹرانزیکشن (لین دین و دیگر ڈیٹا ریکارڈ) کی تصدیق کرنے والے ممبران کو دی جاتی ہے۔ اکثر کوائینز کی بلاک چین پر یہ سہولت ہوتی ہے کہ ان پر مختلف پراجیکٹس (بلاک چین پر چلنے والے سافٹ وئیرز) بنائے جا سکیں۔ ان پراجیکٹس میں بھی جو ڈیٹا منتقل اور محفوظ ہوتا ہے اس کی فیس کی ادائیگی بھی کوائین میں کی جاتی ہے۔ کچھ کوائین دنیا میں کچھ علاقوں میں گورنمنٹ کی اجازت سے بطور زر بھی استعمال ہوتے ہیں جیسے بٹ کوائین "ایل سلواڈور" اور "لوگانو (سوئٹزرلینڈ)" میں بطور زر استعمال کیا جا سکتا ہے، نیز ایران میں اسے امپورٹس میں استعمال کیا جا رہا ہے۔
ٹوکن: ٹوکن اس کرپٹو اثاثے کو کہا جاتا ہے جس کا تعلق کسی پراجیکٹ سےہوتا ہے۔ یہ کوئی کمپنی بھی ہوسکتی ہے اور کوئی بلاک چین پر چلنے والا سافٹ وئیر بھی، جیسے "اے وی اے" ٹوکن کا تعلق "ٹراولا" کمپنی سے ہے جو دنیا بھر میں ہوٹل اور فلائٹ بکنگ کی سہولیات فراہم کرتی ہے اور "اسٹورج" ٹوکن کا تعلق بلاک چین پر کمپیوٹر کے ڈیٹا کے لیے اسٹوریج فراہم کرنے والے پراجیکٹ سے ہے۔ ان میں پہلا ٹوکن ایک سینٹرلائزڈ (ایک شخص یا چند اشخاص کی ملکیت) کمپنی کا ہے جب کہ دوسرا ٹوکن ایک ڈی سینٹرلائزڈ (بغیر ملکیت کے چلنے والے) پراجیکٹ کا ہے۔ ٹوکن میں پھر مزید پانچ قسمیں ہیں:
1.لیوریج ٹوکن: یہ ٹوکن بلاک چین پر نہیں ہوتے بلکہ مختلف ایکسچینج بناتے ہیں۔ یہ فیوچر ٹریڈنگ کے کنٹریکٹ کی بنیاد پر بنتے ہیں۔ ان کی ٹریڈنگ بھی جوا ہونے کی وجہ سے حرام ہے اور آمدن بھی حرام ہے۔2.میم کوائین: یہ عموماً ٹوکن ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات مکمل بلاک چین رکھنے والے کوائین بھی ہوتے ہیں۔ ان کی ابتدا "ڈوگی" کوائین سے ہوئی تھی جس کی اپنی بلاک چین ہے اور اسے بٹ کوائین کا مذاق اڑانے (میم بنانے) کے لیے بنایا گیا تھا۔ بعد میں لین دین کی وجہ سے اس کی قیمت بن گئی۔ ان کے پیچھےکوئی پراجیکٹ نہیں ہوتا۔ بعض اوقات کچھ ٹوکن ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا پراجیکٹ ابھی بنا نہیں ہوتا لیکن مستقبل میں بننے کا وعدہ ہوتا ہے۔ یہ کبھی "میم کوائین" سمجھے جاتے ہیں اور کبھی نہیں۔3.ڈی فائی ٹوکن: یہ ٖڈی سینٹرلائزڈ فنانس کے ٹوکن ہوتے ہیں یعنی ان کا پراجیکٹ ایسی سروسز فراہم کرتا ہے جو فنانس کی فیلڈ سے تعلق رکھتی ہیں لیکن یہ سسٹم عام بینکنگ سسٹم کے برخلاف بلاک چین پر چلتا ہے اور مکمل اختیار ایک کمپنی کے ہاتھ میں ہونے کے بجائے ٹوکن ہولڈرز کی ووٹنگ پر منحصر ہوتا ہے۔ ان میں سودی قرض سے لے کر ایکسچینج تک، کئی قسم کی جائز و ناجائز سروسز شامل ہوتی ہیں۔4.یوٹیلٹی ٹوکن: یہ ٹوکن ایسے پراجیکٹس کے ہوتے ہیں جو فنانس کے علاوہ کوئی سروس فراہم کرتے ہیں جیسے ویڈیو اسٹریمنگ، آڈیو اسٹریمنگ، ویب تھری، گیمنگ اور اسٹوریج وغیرہ۔ پھر ان دونوں (ڈی فائی اور یوٹیلٹی) قسم کے ٹوکنز کی مزید تین ایسے ٹوکن جو پراجیکٹ کی سروس لینے کے لیے استعمال ہوتے‌ ہیں۔ ب. ایسے ٹوکن جو پراجیکٹ میں مختلف پیرامیٹرز میں تبدیلی کے وقت ووٹنگ کے لیے استعمال ہوتے ہیں کیوں کہ ڈیسینٹرلائزڈ ہونے کی وجہ سے پراجیکٹ سنبھالنے والی ٹیم اکیلے فیصلہ نہیں کر سکتی۔ ان میں بعض اوقات ٹوکن ہولڈر کو پرافٹ میں حصہ ملتا ہے اور بعض اوقات نہیں ملتا۔ پرافٹ میں حصہ نہ ملنے کی وجہ اکثر یہ ہوتی ہے کہ ان پراجیکٹس میں پرافٹ کا سسٹم نہیں ہوتا۔‌ج. ایسے ٹوکن جو سروس اور ووٹنگ، دونوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔5.اسٹیبل کوائین:یہ ایسے ٹوکن ہوتے ہیں جن کی قیمت اس کرنسی کے تقریباً برابر رہتی ہے جس کے ساتھ انہیں منسلک کیا گیا ہو، جیسے ٹیتھر (یو ایس ڈی ٹی) کی قیمت ڈالر کے قریب رہتی ہے۔ ان کی پھر دو قسمیں ہوتی ہیں: ‌أ.وہ اسٹیبل کوائین جن کے پیچھے مطلوبہ کرنسی اور دیگر سیکیورٹیز موجود ہوتی ہیں۔ انہیں بنانے والے ان کی باقاعدہ فنانشل اسٹیٹمنٹ جاری کرتے ہیں۔ ‌ب. وہ اسٹیبل کوائین جو پیچیدہ ریاضیاتی اور معاشی میکنزم کے ذریعے مطلوبہ کرنسی کے قریب رکھے جاتے ہیں۔ ان کے پیچھے عموماً کرپٹو ایسٹس ہوتے ہیں۔ انہیں "الگورتھمک اسٹیبل کوائین" کہتے ہیں اور ان میں مشہور مثال "ڈائی (DAI)" کوائین کی ہے۔
مندرجہ بالا تفصیلات اور ان کی پیچیدہ صورتوں کی وجہ سے ان کے حکم کے بارے میں تفصیل یہ ہے کہ:
5۔ان ٹوکنز کی ٹریڈنگ جن کے پیچھے ناجائز(مثلاً سودی قرض یا ہیجنگ وغیرہ کا) پراجیکٹ ہو۔ چونکہ ان کا انتہائی استعمال بھی ان کے پراجیکٹ میں ہوتا ہے اس لیے ان کی ٹریڈنگ اور اس سے حاصل ہونے والا نفع بھی جائز نہیں ہے۔
6۔ان کوائینز اور ٹوکنز کی ٹریڈ جن کا پراجیکٹ ناجائز نہ ہو۔ ان کے بارے میں حضرات مفتیان کرام کی مختلف آراء ہیں۔ زیادہ تر مفتیان کرام کا اس کی پشت پرحکومت کے نہ ہونے، اس کے ثمن نہ ہونے یا سٹے بازی میں استعمال ہونے کی وجوہات کی بنا پر اس کے ناجائز ہونے کی جانب رجحان ہے۔ چونکہ اس عنوان سے جعل سازی عام ہونے اور لوگوں کو کافی نقصان ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں، اس لیے ہمارے یہاں سے بھی اس میں معاملات کرنے سے گریز ہی کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ اگر کسی نے ماضی میں اس کی ٹریڈنگ میں نفع کمایا ہے تو وہ نفع ایک جانب کر دے اور کوئی حتمی رائے آنے کے بعد اس کے مطابق عمل کرے۔یہ بھی ملحوظ رہے کہ اگر حکومت اس پر پابندی لگاتی ہے تو چونکہ عوام کی مصلحت پر مبنی حکومتی قانون پر عمل کرنا شرعاً لازم ہوتا ہے، لہذا اس سےاجتناب کرنا ضروری ہوگا
اسلامی شرائط
#Shariah #Write2Earn
Partiellement vrai
$SHELL gets an additional listing outside the usual exchange news cycle Most updates about $SHELL usually revolve around price fluctuations and technical milestones. This time is different. 📢 MyShell is now listed on Sahal Wallet, confirmed by MRHB DeFi Network ✅ The token has passed the Shariah compliance screening required by this wallet 💰 Current price: 0.0203 (-2.87% 24h) Fundamental developments like this usually happen much slower than price charts, but they are meaningful for where $SHELL appears next and which user groups can access the token. #SHELL #Shariah #Binance
$SHELL gets an additional listing outside the usual exchange news cycle

Most updates about $SHELL usually revolve around price fluctuations and technical milestones. This time is different.

📢 MyShell is now listed on Sahal Wallet, confirmed by MRHB DeFi Network
✅ The token has passed the Shariah compliance screening required by this wallet

💰 Current price: 0.0203 (-2.87% 24h)

Fundamental developments like this usually happen much slower than price charts, but they are meaningful for where $SHELL appears next and which user groups can access the token.

#SHELL #Shariah #Binance
$SHELL được niêm yết trên Sahal Wallet ví tuân thủ chuẩn Shariah MyShell vừa chính thức được thêm vào Sahal Wallet sau khi vượt qua quá trình sàng lọc Shariah. 📢 Xác nhận bởi: MRHB DeFi Network 🔍 Công cụ sàng lọc: Halalytix, tích hợp sẵn trong Sahal Wallet 📊 Token được phân loại theo ba mức: Halal, Debatable, hoặc Non-Compliant 💰 Giá hiện tại: 0.0203 (-2.87% 24h) Khác với các biến động giá ngắn hạn thường thấy, đây là loại tin tức cơ bản phản ánh sự thay đổi dài hạn hơn trong cách $SHELL được đánh giá và tiếp cận ở các phân khúc khác nhau của thị trường crypto. #SHELL #Shariah #Binance
$SHELL được niêm yết trên Sahal Wallet ví tuân thủ chuẩn Shariah

MyShell vừa chính thức được thêm vào Sahal Wallet sau khi vượt qua quá trình sàng lọc Shariah.

📢 Xác nhận bởi: MRHB DeFi Network
🔍 Công cụ sàng lọc: Halalytix, tích hợp sẵn trong Sahal Wallet
📊 Token được phân loại theo ba mức: Halal, Debatable, hoặc Non-Compliant

💰 Giá hiện tại: 0.0203 (-2.87% 24h)

Khác với các biến động giá ngắn hạn thường thấy, đây là loại tin tức cơ bản phản ánh sự thay đổi dài hạn hơn trong cách $SHELL được đánh giá và tiếp cận ở các phân khúc khác nhau của thị trường crypto.

#SHELL #Shariah #Binance
$SHELL có thêm một điểm niêm yết bên ngoài chu kỳ tin tức sàn thông thường Phần lớn cập nhật về $SHELL thường xoay quanh biến động giá và các mốc kỹ thuật. Lần này thì khác. 📢 MyShell hiện đã được niêm yết trên Sahal Wallet, xác nhận bởi MRHB DeFi Network ✅ Token đã vượt qua quá trình sàng lọc tuân thủ Shariah theo yêu cầu của ví này 💰 Giá hiện tại: 0.0203 (-2.87% 24h) Những phát triển mang tính cơ bản như thế này thường diễn ra chậm hơn nhiều so với biểu đồ giá, nhưng lại có ý nghĩa với việc $SHELL xuất hiện ở đâu tiếp theo và nhóm người dùng nào có thể tiếp cận được token. #SHELL #Shariah #Binance
$SHELL có thêm một điểm niêm yết bên ngoài chu kỳ tin tức sàn thông thường

Phần lớn cập nhật về $SHELL thường xoay quanh biến động giá và các mốc kỹ thuật. Lần này thì khác.

📢 MyShell hiện đã được niêm yết trên Sahal Wallet, xác nhận bởi MRHB DeFi Network
✅ Token đã vượt qua quá trình sàng lọc tuân thủ Shariah theo yêu cầu của ví này

💰 Giá hiện tại: 0.0203 (-2.87% 24h)

Những phát triển mang tính cơ bản như thế này thường diễn ra chậm hơn nhiều so với biểu đồ giá, nhưng lại có ý nghĩa với việc $SHELL xuất hiện ở đâu tiếp theo và nhóm người dùng nào có thể tiếp cận được token.

#SHELL #Shariah #Binance
🚨 泰瑟黄金代币获得沙特认证 🧠 📊 | $BTC | $ETH | $BNB | - 请关注、点赞和评论 📈 - 泰瑟的XAUt黄金代币获得沙特认证,有望扩大伊斯兰金融机构和投资者的接触 - 该认证可能使得泰瑟的黄金抵押代币在伊斯兰金融市场中获得更多关注 - 泰瑟的XAUt代币可能会在伊斯兰金融投资中发挥重要作用 🔥 - 市场分析预计,XAUt代币的沙特认证可能会带来市场的上升波动和流动性增强 - 或将有更多的伊斯兰金融机构和投资者进入XAUt市场 - 预计鲸鱼可能会积极布局,进行早期定位 - 短期内,XAUt代币的价格可能会出现波动 - 读者们如何看待XAUt代币的沙特认证对市场的影响? - 请继续关注和评论,共同探讨XAUt代币的未来发展 #Crypto #Gold #Tether #Shariah #Blockchain
🚨 泰瑟黄金代币获得沙特认证 🧠

📊 | $BTC | $ETH | $BNB |

- 请关注、点赞和评论 📈

- 泰瑟的XAUt黄金代币获得沙特认证,有望扩大伊斯兰金融机构和投资者的接触
- 该认证可能使得泰瑟的黄金抵押代币在伊斯兰金融市场中获得更多关注
- 泰瑟的XAUt代币可能会在伊斯兰金融投资中发挥重要作用 🔥

- 市场分析预计,XAUt代币的沙特认证可能会带来市场的上升波动和流动性增强
- 或将有更多的伊斯兰金融机构和投资者进入XAUt市场
- 预计鲸鱼可能会积极布局,进行早期定位
- 短期内,XAUt代币的价格可能会出现波动

- 读者们如何看待XAUt代币的沙特认证对市场的影响?

- 请继续关注和评论,共同探讨XAUt代币的未来发展
#Crypto #Gold #Tether #Shariah #Blockchain
🚨 泰达黄金获得沙特认证 🧠 📊 | $BTC | $ETH | $BNB | - 请关注、点赞并评论 📈 - 泰达黄金获得沙特认证,扩大了黄金支持令牌在伊斯兰银行、机构和个人投资者中的潜在使用 - XAU₮获得Amanah Advisors的沙特认证 - 泰达宣布XAU₮已获得沙特合规认证 🔥 - 泰达黄金的沙特认证可能会增加其在伊斯兰金融市场的吸引力 - 或将导致更多伊斯兰投资者参与黄金支持令牌市场 - 预计短期内泰达黄金的价格可能会经历下行压力和恐慌波动 - 鲸鱼的行为可能是分销或在低点积累 - 您如何看待泰达黄金的沙特认证对市场的影响? - 请关注并评论您的看法 #Crypto #Gold #Shariah #Trading #Blockchain
🚨 泰达黄金获得沙特认证 🧠

📊 | $BTC | $ETH | $BNB |

- 请关注、点赞并评论 📈

- 泰达黄金获得沙特认证,扩大了黄金支持令牌在伊斯兰银行、机构和个人投资者中的潜在使用
- XAU₮获得Amanah Advisors的沙特认证
- 泰达宣布XAU₮已获得沙特合规认证 🔥

- 泰达黄金的沙特认证可能会增加其在伊斯兰金融市场的吸引力
- 或将导致更多伊斯兰投资者参与黄金支持令牌市场
- 预计短期内泰达黄金的价格可能会经历下行压力和恐慌波动
- 鲸鱼的行为可能是分销或在低点积累

- 您如何看待泰达黄金的沙特认证对市场的影响?

- 请关注并评论您的看法

#Crypto #Gold #Shariah #Trading #Blockchain
$BTC FATWA SPARKS CRYPTO HALAL DEBATE IN PAKISTAN 🔥 A recent ruling from Karachi’s Darul Ifta declared Bitcoin, USDT and other cryptos impermissible because they don’t qualify as “Maal” under Shariah. But social media is blowing it up — the original questions were about buying books and courses, not general trading. Here’s the nuance: spot crypto, futures, meme-coin gambling, and tokenised assets are not the same thing. Some scholars reject all crypto; others allow regulated digital assets under conditions. The real issue is that a blanket ruling misses the complexity. Where do you stand — halal, haram, or depends on the coin and how you trade it? Not financial advice. Always manage your risk. #BTC #Halal #CryptoDebate #Shariah #Pakistan 🔥
$BTC FATWA SPARKS CRYPTO HALAL DEBATE IN PAKISTAN 🔥

A recent ruling from Karachi’s Darul Ifta declared Bitcoin, USDT and other cryptos impermissible because they don’t qualify as “Maal” under Shariah. But social media is blowing it up — the original questions were about buying books and courses, not general trading.

Here’s the nuance: spot crypto, futures, meme-coin gambling, and tokenised assets are not the same thing. Some scholars reject all crypto; others allow regulated digital assets under conditions. The real issue is that a blanket ruling misses the complexity.

Where do you stand — halal, haram, or depends on the coin and how you trade it?

Not financial advice. Always manage your risk.

#BTC #Halal #CryptoDebate #Shariah #Pakistan

🔥
Connectez-vous pour découvrir plus de contenu
Rejoignez la communauté mondiale des adeptes de cryptomonnaies sur Binance Square
⚡️ Suviez les dernières informations importantes sur les cryptomonnaies.
💬 Jugé digne de confiance par la plus grande plateforme d’échange de cryptomonnaies au monde.
👍 Découvrez les connaissances que partagent les créateurs vérifiés.
Adresse e-mail/Nº de téléphone