Binance Square
#islamicquotes

islamicquotes

848 vues
12 mentions
SolangiBhai
·
--
امام حسین علیہ السّلام مکہ سے بھی قافلہ نکالا اور کوفہ سے امام حسین علیہ السّلام کے پاس خطوط آنے لگے۔ تو امام علیہ السّلام نے حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کو اپنا سفیر بنا کر کوفہ کی طرف روانہ کیا تاکہ وہاں حال معلوم کر سکے۔ حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام جب کوفہ پہنچے تب کوفہ والوں نے مسلم بن عقیل کے ہاتھ بعیت کی۔ یہ خبر جب نعمان بن بشیر جو اس وقت کوفہ کا گورنر تھا۔ اس نے دیکھا کہ میری چال نہیں چل سکتی تو نعمان بن بشیر نے یزید کو خط لکھا کہ وہ عبید اللہ بن زیاد کو کوفہ کا گورنر بناکر بھیجے کیوں کہ ابن زیاد مکر و فریب اور چالاکی اور سیاست کو خوب جانتا تھا۔ جب ابن زیاد کوفہ پہنچا تو سارا معاملہ الٹا ہو گیا۔ ایک ہی دن میں ابن زیاد نے ایسا چکر چلایا کہ جو مجمع مغرب کے وقت حضرت مسلم بن عقیل کے ساتھ تھا وہ صبح کی نماز تک ایک بھی رہا۔ حضرت مسلم بن عقیل کوفہ کی گلیوں میں تن تنہا رہ گئے۔ اور جب ابن زیاد کے لشکر نے حضرت مسلم بن عقیل کو گھیر لیا تب مسلم بن عقیل اکیلے ہی تمام یزیدی فوج جہنم واصل کیا۔ یزیدی لشکر نے بڑی چالاکی سے حضرت مسلم بن عقیل کو گرفتار کر لیا۔ اور ابن زیاد ملعون نے کوفہ بڑی عمارت سے حضرت مسلم بن عقیل کو نیچے دھکیل دیا۔ اور یوں حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کی شہادت ہوئی ۔ part 2 #solangibhai786 #Islamicquotes
امام حسین علیہ السّلام مکہ سے بھی قافلہ نکالا اور کوفہ سے امام حسین علیہ السّلام کے پاس خطوط آنے لگے۔
تو امام علیہ السّلام نے حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کو اپنا سفیر بنا کر کوفہ کی طرف روانہ کیا تاکہ وہاں حال معلوم کر سکے۔ حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام جب کوفہ پہنچے تب کوفہ والوں نے مسلم بن عقیل کے ہاتھ بعیت کی۔ یہ خبر جب نعمان بن بشیر جو اس وقت کوفہ کا گورنر تھا۔ اس نے دیکھا کہ میری چال نہیں چل سکتی تو نعمان بن بشیر نے یزید کو خط لکھا کہ وہ عبید اللہ بن زیاد کو کوفہ کا گورنر بناکر بھیجے کیوں کہ ابن زیاد مکر و فریب اور چالاکی اور سیاست کو خوب جانتا تھا۔ جب ابن زیاد کوفہ پہنچا تو سارا معاملہ الٹا ہو گیا۔ ایک ہی دن میں ابن زیاد نے ایسا چکر چلایا کہ جو مجمع مغرب کے وقت حضرت مسلم بن عقیل کے ساتھ تھا وہ صبح کی نماز تک ایک بھی رہا۔ حضرت مسلم بن عقیل کوفہ کی گلیوں میں تن تنہا رہ گئے۔ اور جب ابن زیاد کے لشکر نے حضرت مسلم بن عقیل کو گھیر لیا تب مسلم بن عقیل اکیلے ہی تمام یزیدی فوج جہنم واصل کیا۔ یزیدی لشکر نے بڑی چالاکی سے حضرت مسلم بن عقیل کو گرفتار کر لیا۔ اور ابن زیاد ملعون نے کوفہ بڑی عمارت سے حضرت مسلم بن عقیل کو نیچے دھکیل دیا۔ اور یوں حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کی شہادت ہوئی ۔
part 2

#solangibhai786 #Islamicquotes
❤️✨ ALLAH IS THE MOST BEAUTIFUL HOPE IN EVERY HEART ✨❤️ When the world hurts you, remember that Allah is always there for you. 🤲🏻💖 When nobody understands your pain, Allah knows every tear you hide. When life becomes difficult, trust His timing, because His plans are always greater than our worries. 🌙🕋 Ya Allah 🤲🏻❤️ Bless our parents with good health, protect our families from every evil eye, remove our worries, forgive our sins, and fill our hearts with peace, love, and happiness. Ameen. 🤍✨ Never lose hope. The One who created your heart knows how to heal it. 💫 Alhamdulillah for everything. ❤️🤲🏻 #Alhamdulillah #Allah🙏 #Islamicquotes #Dua #trustAllah #Ameen
❤️✨ ALLAH IS THE MOST BEAUTIFUL HOPE IN EVERY HEART ✨❤️

When the world hurts you, remember that Allah is always there for you. 🤲🏻💖

When nobody understands your pain, Allah knows every tear you hide. When life becomes difficult, trust His timing, because His plans are always greater than our worries. 🌙🕋

Ya Allah 🤲🏻❤️ Bless our parents with good health, protect our families from every evil eye, remove our worries, forgive our sins, and fill our hearts with peace, love, and happiness. Ameen. 🤍✨

Never lose hope. The One who created your heart knows how to heal it. 💫

Alhamdulillah for everything. ❤️🤲🏻

#Alhamdulillah #Allah🙏 #Islamicquotes #Dua #trustAllah #Ameen
sam270:
yeah
☪️ اُمّت ایک جسم کی مانند ہے ☪️ اسلام ہمیں محبت، اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ رنگ، نسل، زبان اور ملک الگ ہو سکتے ہیں، لیکن ہمارا دین ایک ہے، ہمارا رب ایک ہے، اور ہمارا رسول ﷺ ایک ہے۔ 🤍 🕌 نفرت نہیں، محبت پھیلائیں 🤝 اختلاف نہیں، اتحاد پیدا کریں 📖 قرآن کو مضبوطی سے تھامیں 🕊️ امن، صبر اور اخوت کو اپنائیں ☝️ ایک اللہ، ایک اُمّت، ایک مقصد ✨ مسلمان وہ ہے جو دوسرے مسلمان کے لیے آسانی پیدا کرے۔ آئیں مل کر ایسی اُمّت بنیں جو دنیا میں امن، محبت اور انصاف کی مثال ہو۔ 💚 اتحاد میں طاقت ہے، اور اسلام ہمیں متحد رہنے کا درس دیتا ہے۔ #Islam #Unity #IslamicQuotes #Peace #Brotherhood #IslamicReminder #OneUmmah #IslamicPost #Faith #Love #Humanity #IslamicQuotes
☪️ اُمّت ایک جسم کی مانند ہے ☪️

اسلام ہمیں محبت، اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔
رنگ، نسل، زبان اور ملک الگ ہو سکتے ہیں،
لیکن ہمارا دین ایک ہے، ہمارا رب ایک ہے، اور ہمارا رسول ﷺ ایک ہے۔ 🤍

🕌 نفرت نہیں، محبت پھیلائیں
🤝 اختلاف نہیں، اتحاد پیدا کریں
📖 قرآن کو مضبوطی سے تھامیں
🕊️ امن، صبر اور اخوت کو اپنائیں
☝️ ایک اللہ، ایک اُمّت، ایک مقصد

✨ مسلمان وہ ہے جو دوسرے مسلمان کے لیے آسانی پیدا کرے۔
آئیں مل کر ایسی اُمّت بنیں جو دنیا میں امن، محبت اور انصاف کی مثال ہو۔

💚 اتحاد میں طاقت ہے، اور اسلام ہمیں متحد رہنے کا درس دیتا ہے۔

#Islam #Unity #IslamicQuotes #Peace #Brotherhood #IslamicReminder #OneUmmah #IslamicPost #Faith #Love #Humanity #IslamicQuotes
Connectez-vous pour découvrir plus de contenu
Rejoignez la communauté mondiale des adeptes de cryptomonnaies sur Binance Square
⚡️ Suviez les dernières informations importantes sur les cryptomonnaies.
💬 Jugé digne de confiance par la plus grande plateforme d’échange de cryptomonnaies au monde.
👍 Découvrez les connaissances que partagent les créateurs vérifiés.
Adresse e-mail/Nº de téléphone