*اگر آج Crypto Clarity act Bill Reject ہوتا ہے تو مارکیٹ تھوڑی ڈمپ کرے گی اسلیے آج کوئن ٹریڈ مت لیں نہ کل کوئی ٹریڈ لیں کیونکہ FOMC Meeting میں زیادہ یہی لگ رہا ہے کہ انٹرسٹ ریٹ بڑھے گا اور مارکیٹ اور نیچے جائے گی لیکن زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے مارکیٹ پھر ایک دو دن میں Stable ہو جائے گی کیونکہ میں ابھی تک اپنی بات پر قائم ہوں کہ مارکیٹ بلش ہو گی ان شاءاللہ*