جو دوست چاہتے ہیں کہ اردو میں پوسٹس کروں چارٹس بھی شیئر کروں تو براہ کرم کمنٹس کریں، میں بتاؤں گا۔ . .
میں روزانہ کی بنیاد پر کچھ چارٹس اردو زبان میں شیئر کروں گا آپ کو بھی سمجھنے میں آسانی ہوگی آپ کو ٹریڈ لینے کا بھی آئیڈیا ہوگا تو لائک کمنٹس کریں اور فالو کریں میں پھر جلد ہی اس کام کو شروع کرتا ہوں