السلام علیکم، اچھا بنگلہ دیش کے کون بھائی ہیں جو اکیلے اکیلے میری طرح سنگل ٹریڈ کرتے ہیں 🙂 میں ٹریننگ میں نیا کہلایا جائے تو کچھ دوستوں کی مدد درکار ہے ایسے کوئی جن کے ساتھ میں مل کر ٹریڈ کر سکوں؟