آپ لکھتے ہیں تاکہ کمانے کے لئے کمانے کی کلید ہوتی ہے، میں نے ہر طریقہ کیا، پچھلے 3 ہفتوں سے روزانہ پوسٹ نیوز آرٹیکل اپ لوڈ کیا، کوئی منطقی بات بتائیں پلیز، ایسی کون سی خبر ہوتی ہے جس سے کمائی ہو