اسلام وعلیکم یہ میسج صرف پاکستانی دوستوں کے لئے ہیں p2p ایک ٹریڑر جس کا نک نام king_of_trader ہے بہت بڑا چور ہے اس سے بچ کے رہنا کل میں نے 10000 کے usdt کے لئے پیمنٹ کی نیٹ سلو کی وجہ سے لیٹ ہو گیا جیسے ہی پیمنٹ اوکے ہوئی ڑیل کینسل ہو گئ میں اس فیلڈ میں نیو ہوں اپیل بھی کی ثبوت ھی دیے ایری پیسہ ایپ کے لیکن کوئی حل نہیں نکلا پلیز کو مشورہ یار عریب ادمی ہوں قسم سے ادھار کے کر آیا تھا اب کیا کروں
کوئی جانتا ہے king of trade کو تو پلیز میرا مسلا حل کروا دو
کوئی جانتا ہے king of trade کو تو پلیز میرا مسلا حل کروا دو