🇵🇰💻 پاکستان کی ڈیجیٹل دنیا میں اہم کامیابی!
اقوامِ متحدہ کی تازہ ای گورنمنٹ رپورٹ میں پاکستان نے 17 درجے ترقی حاصل کر لی ہے۔ پاکستان درمیانے درجے سے نکل کر High E-Government Development Index کیٹیگری میں شامل ہو گیا ہے۔
📈 رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ٹیلی کمیونیکیشن انفراسٹرکچر کے اسکور میں بھی 39 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
یہ پیش رفت آن لائن سرکاری سہولیات اور ڈیجیٹل نظام کو بہتر بنانے کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔
💬 آپ کے خیال میں پاکستان میں سرکاری آن لائن سروسز کتنی بہتر ہوئی ہیں؟
— GLOBAL MEDIA
#Pakistan #DigitalPakistan #EGovernment #UnitedNations #Technology #PakistanNews #GlobalMedia